• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > صدر کے مشیر نے نیپالی 100 کے نوٹ پر متنازع نقشے کی اشاعت کی مخالفت کی
International

صدر کے مشیر نے نیپالی 100 کے نوٹ پر متنازع نقشے کی اشاعت کی مخالفت کی

CliQ INDIA
Last updated: May 9, 2024 12:44 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کھٹمنڈو  – ۔نیپالی 100 روپے کے نوٹ پر متنازع نقشہ شائع کرنے کی ہر طرف سے مخالفت ہو رہی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں، حکمراں جماعت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، نیپالی فوج کے کمانڈر انچیف کے علاوہ اب صدر کے مشیر نے بھی احتجاج کیا ہے۔

صدر رام چندر پاڈیل کے اقتصادی امور کے مشیر چرنجیوی نیپال نے حکومت کے اس فیصلے کو سفارتی اخلاق کے خلاف قرار دیا ہے۔ کھٹمنڈو میں منعقدہ اکنامک کنکلیو سے خطاب کرتے ہوئے صدر کے مشیر نے کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے اور اس کے دور رس منفی نتائج برآمد ہوں گے۔ کنکلیو میں چرنجیوی نیپال نے کہا کہ ایسے ملک کی معیشت حکومتی پالیسی کی وجہ سے متزلزل ہے، اب حکومت کے اس فیصلے سے معیشت پر بھی منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر متنازع نقشے کی وجہ سے ہندوستان نیپالی روپے کے نوٹ کو تسلیم نہیں کرتا ہے تو وینزویلا کی طرح ہمارے نوٹ کو کلو کی قیمت میں بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم ایک ایسے معاملے پر بھارت کو ناراض کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے جسے سفارتی میز پر سیاسی افہام و تفہیم سے حل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا یہ قدم نیپال اور بھارت کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کے لیے کسی تیسرے فریق کے کہنے پر اٹھایا گیا ہے یا دباو¿ میں؟

You Might Also Like

جنوبی کوریا کے سابق صدر ییول کی اہلیہ کو قیدی وین میں عدالت لے جایا گیا۔
آسٹریلوی ٹیلی کام کمپنی اوپٹس کی سروس متاثر، ایک کروڑ سے زائد صارفین پریشان
روسی فوج میں خدمت انجام دینے والے تین نیپالی شہری یوکرین کی جنگ میں ہلاک
اسرائیل اپنی حمایت کھونا شروع کر رہا ہے: جوبائیڈن
بدعنوانی معاملے میں پھنسے وزیر ٹرانسپورٹ ایشورن کا عہدے، پارٹی اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بڑی گراوٹ کے بعد شیئر بازار میں استحکام، سینسیکس اور نفٹی فلیٹ سطح پر بند ہوئے
Next Article فیکلٹی آف لاء میں دو روزہ کلائنٹ کونسلنگ مقابلہ کا انعقاد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?