• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > عالمی ریڈ کراس کے امدادی قافلے پرغزہ میں فائرنگ، ایک ٹرک ڈرائیور زخمی
International

عالمی ریڈ کراس کے امدادی قافلے پرغزہ میں فائرنگ، ایک ٹرک ڈرائیور زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،08نومبر(ہ س)۔

اسرائیلی فوج نے غزہ میں ادویات اور طبی آلات پہنچانے کے لیے جانےوالے ایک امدادی قافلے پر حملہ کر دیا۔ یہ امدادی قافلہ ‘ الشفا ہسپتال’ کے لیے امدادی اشیا لے کر جا رہا تھا۔

بین الاقوامی ریڈ کراس نے مطابق یہ امدادی قافلہ منگل کے روز اسرائیلی فائرنگ کی زد میں آیا۔اس فائرنگ کے باعث امدادی قافلے میں شامل دو ٹرکوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ان میں سے ایک ٹرک کا ڈرائیور بھی معمولی زخمی ہوا گیا۔ریڈ کراس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یہ امدادی قافلہ زندگی بچانے والی ادویات لے کر جا رہا تھا ، اس نے القدس ہسپتال غزہ کو بھی سپلائی دینا تھی کہ اسے راستے میں فائرنگ کا سامنا کرنا پڑ گیا۔تاہم ریڈ کراس نے فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی نہیں کی ہے۔ تاہم یہ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کے بعد امدادی قافلے نے اپنا راستہ تبدیل کر لیا اور الشفا ہسپتال پہنچ گیا۔ بعد ازاں ریڈ کراس کا قافلہ چھ ایمبولینسوں میں شدید زخمیوں کے ساتھ رفح راہداری سے گذر کر مصر کی طرف لوٹ گیا۔

ریڈ کراس کے ادارے کے مقامی سربراہ ولیم سکومبرگ نے کہا ‘ یہ صورت حال ایسی نہیں ہے کہ اس میں ریڈ کراس کے کارکن کام کر سکیں۔ ‘ انہوں نے کہا ‘ ریڈ کراس کی امدادی وسیع پیمانے پر صرف اسی صورت جاری رکھی جا سکتی ہے جب بین ا لاقوامی قوانین کی پابندی کی جا رہی ہو’۔واضح رہے اس سے پہلے ریڈ کراس کے عالمی ادارے نے ایمبولینسوں اور ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کر چکا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ورجینیا یونیورسٹی فائرنگ: داعش سے وابستہ حملہ آور نے ایک کو ہلاک کیا
پوتین کا محمود عباس سے رابطہ، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
شام ایک بار پھر خانہ جنگی کی زد میں، سیکورٹی دستوں اور اسد کے حامیوں کے درمیان خونریز تصادم | BulletsIn
نیپالی کرکٹر کو ویزا نہیں دینے پر امریکہ کے خلاف احتجاج
اسرائیل-حماس جنگ سے فلسطینی معیشت بری طرح متاثر: عالمی بینک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دھن تیرس کے پہلے سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، چاندی کی چمک بھی کم
Next Article یوگی حکومت نے کھلاڑیوں کے اعزاز کے لیے درخواستیں طلب کیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?