• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > دھن تیرس کے پہلے سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، چاندی کی چمک بھی کم
Business

دھن تیرس کے پہلے سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، چاندی کی چمک بھی کم

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 08 نومبر (ہ س)۔

آج دیوالی اور دھنتیرس کے ہفتے میں مسلسل تیسرے دن سونے کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان دیکھا گیا۔ ملک کی مختلف صرافہ مارکیٹوں میں آج 24 قیراط اور 22 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی۔ آج بیشتر صرافہ بازاروں میں چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج راجدھانی دہلی میں چاندی کی قیمت گر کر 73,500 روپے فی کلو پر آ گئی ہے۔

دہلی میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 61,350 روپے فی 10 گرام پر پہنچی، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 56،250 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح احمد آباد میں آج 24 قیراط سونا 61,250 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,150 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ وہیں چنئی میں 24 قیراط سونے کی خوردہ قیمت 61,750 روپے فی 10 گرام اور 22 قیراط سونے کی قیمت 56,600 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 61,200 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 56,100 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتہ میں بھی 24 قیراط سونا 61,200 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور 22 قیراط سونا 56,1000 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

لکھنو¿ کے صرافہ مارکیٹ میں آج 24 قیراط سونا 61,350 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 قیراط سونا 56,250 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نئے سال کی پہلی بڑی خوشی، کمرشیل گیس سلنڈر سستا ہوا
گذشتہ سہ ماہی میں نیسلے کا منافع 655.61 کروڑ روپئے ہوگیا
صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ۔ | BulletsIn
گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی بازارو پر دباو
بینکنگ اور روزمرہ کی زندگی سے متعلق بہت سے قوانین آج سے تبدیل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایشوریہ رائے اور سلمان خان منیش ملہوترا کی دیوالی پارٹی میں نظر آئے
Next Article عالمی ریڈ کراس کے امدادی قافلے پرغزہ میں فائرنگ، ایک ٹرک ڈرائیور زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?