• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل-حماس جنگ سے فلسطینی معیشت بری طرح متاثر: عالمی بینک
International

اسرائیل-حماس جنگ سے فلسطینی معیشت بری طرح متاثر: عالمی بینک

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 5:07 pm
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

واشنگٹن ،13دسمبر(ہ س)۔

عالمی بینک نے منگل کو کہا کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ فلسطینی معیشت کو شدید مت?ثر کر رہی ہے۔ اس نے مزید کہا کہ اس سال اور اگلے سال شدید اقتصادی تنگی کا امکان ہے۔عالمی بینک نے ایک بیان میں کہا، مستقل اثاثہ جات کو پہنچنے والے نقصانات، رفتار اور نقصان کی حد اور فلسطینی علاقوں میں آمدنی کی روانی میں کمی بے مثال ہے۔حماس کے زیرِ انتظام وزارتِ صحت کے مطابق تنازعہ جس کا اب تیسرا مہینہ جاری ہے، اس کے نتیجے میں غزہ میں 18,400 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

یہ تشدد 7 اکتوبر کو حماس کے سرحد پار حملوں سے شروع ہوا جس میں اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق 1,200 افراد ہلاک ہوئے اور 240 کے قریب یرغمالیوں کو غزہ لے جایا گیا۔

اقوامِ متحدہ کا تخمینہ ہے کہ غزہ کے 2.4 ملین افراد میں سے 1.9 ملین جنگ کی وجہ سے بے گھر ہیں جن میں سے نصف بچے ہیں۔اقوامِ متحدہ کی ایجنسیوں اور امدادی گروپوں کو خدشہ ہے کہ فلسطینی سرزمین جلد ہی بھوک اور بیماری کی لپیٹ میں آجائے گی اور وہ اسرائیل سے شہریوں کے تحفظ کے لیے کوششوں کو بڑھانے کی درخواست کر رہے ہیں۔

منگل کو شائع ہونے والے ایک نئے تجزیئے میں ورلڈ بینک نے اندازہ لگایا ہے کہ نومبر کے وسط تک معلومات اور مواصلات کے بنیادی ڈھانچے کے تقریباً 60 فیصد حصے کے ساتھ ساتھ صحت اور تعلیم کی سہولیات کو نقصان پہنچا یا تباہ ہو گئی ہیں۔اور کامرس سے متعلقہ 70 فیصد انفراسٹرکچر تباہ یا مفلوج ہو چکا تھا۔تمام بنیادی، ثانوی اور ثلاثی درجے کی سڑکوں میں سے بھی تقریباً نصف کو نقصان پہنچا یا تباہ ہو گئیں اور نصف ملین سے زیادہ لوگ تنازعات کی وجہ سے بغیر گھر کے رہ رہے تھے۔عالمی بینک نے کہا کہ فوری انسانی قیمت کے علاوہ اسرائیل-حماس تنازع نے فلسطینی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔فلسطین کے مرکزی ادارہ¿ شماریات کے مطابق مجموعی فلسطینی معیشت میں غزہ کا حصہ جس میں مغربی کنارہ بھی شامل ہے، پہلے ہی 2005 میں تقریباً 36 فیصد سے کم ہو کر گذشتہ سال صرف 17 فیصد رہ گیا تھا۔7 اکتوبر کو حماس کے حملوں پر اسرائیل کے شدید ردِعمل نے غزہ کی بے روزگاری کی شرح کو تقریباً 85 فیصد تک بڑھا دیا ہے جبکہ اس کے مغربی کنارے کے فلسطینی کارکنان کے لیے دروازے بند کرنے کے فیصلے نے تقریباً 200,000 افراد کو کام سے محروم کر دیا ہے۔اقتصادی اعداد و شمار میں غزہ کی چھوٹی شراکت کے باوجود عالمی بینک اب توقع کرتا ہے کہ اس سال فلسطینی معیشت 3.7 فیصد سکڑ جائے گی جو اس کی جنگ سے پہلے کی 3.2 فیصد اضافے کی پیش گوئی سے خاصی کم ہے۔

اگلے سال صورتِ حال مزید خراب ہونے کا امکان ہے۔جبکہ ورلڈ بینک نے پہلے 2024 میں 3.0 فیصد نمو کی توقع کی تھی، اب وہ 6.0 فیصد کی مجموعی تنگی کی توقع کرتا ہے – اس مفروضے پر کہ اگلے سال تنازع کی شدت میں کمی آئے گی۔اگر جنگ جاری رہی تو معاشی اثرات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔بینک نے کہا، جنگ کے آغاز کے بعد اکتوبر میں غزہ میں قیمتوں میں اوسطاً 12 فیصد کا اضافہ ہوا جو مقامی منڈیوں میں مشکل سے دستیاب مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب کی عکاسی کرتا ہے۔اس کے برعکس مغربی کنارے میں صارفین کی افراطِ زر میں اسی مدت کے دوران صرف 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔تنازعہ کے جواب میں عالمی بینک نے منگل کو غزہ کے متاثرین کو ہنگامی امداد فراہم کرنے کے لیے مالی امداد کی نقاب کشائی کی۔ترقیاتی قرض دہندہ نے طبی نگہداشت، انسانی ضروریات، اور محصور فلسطینی علاقے میں کھانے کے واو¿چرز اور پارسلز کے لیے 20 ملین ڈالر کے اضافی فنڈز کا اعلان کیا۔اس نے مزید کہا کہ یہ رقم اس 15 ملین ڈالر کے علاوہ ہے جو پہلے فراہم کیے گئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غزہ میں پانچ روزہ جنگ بندی پر اتفاق!
غزہ میں امریکی عارضی بندرگاہ پر 62 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا انکشاف | BulletsIn
بھارت اور یورپی یونین کے اہم تجارتی مذاکرات برسلز میں دوبارہ شروع بھارت اور یورپی یونین نے برسلز میں اہم آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات دوبارہ شروع کر دیے ہیں، جس کا مقصد سال کے آخر تک معاہدہ طے کرنا ہے۔
فوجی دباو قائم رکھ کر قیدیوں کے متعلق حماس سے بات چیت جاری : نیتن یاھو
سری لنکا میں رانیل وکرما سنگھے کے حامی عدالت کے فیصلے سے خوش۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں کریں گے:حماس
Next Article غزہ کی 'زمین شہریوں کیلئے جہنم، بے گھر لوگ سڑکوں پر رہنے پرمجبور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?