• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جان کیری موسم بہار تک چھوڑ سکتے ہیں اپنا عہدہ
International

امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جان کیری موسم بہار تک چھوڑ سکتے ہیں اپنا عہدہ

CliQ INDIA
Last updated: January 14, 2024 11:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن، 14 جنوری (ہ س)۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے خصوصی ایلچی (آب و ہوا) جان کیری اس سال موسم بہار تک اپنے عہدے سے مستعفی ہو سکتے ہیں۔ بائیڈن سے ملاقات میں انہوں نے اس ذمہ داری سے فارغ ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ 80 سالہ کیری 2021 کے اوائل سے موسمیاتی تبدیلی پر صدر کے اعلیٰ سفارت کار کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن اور کیری کی ملاقات کے وقت موجود دو اعلیٰ حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ کیری نے 2021 سے اقوام متحدہ کے تین موسمیاتی سربراہی اجلاسوں میں امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کی حکومتوں کو گرین ہاوس گیسوں کے اخراج کو جارحانہ انداز میں کم کرنے کی ترغیب دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں امریکہ کی جانب سے پیرس ماحولیاتی معاہدے سے دستبرداری کے بعد صورتحال پیچیدہ ہوگئی۔ بائیڈن کے صدر بننے کے بعد امریکہ نے پالیسی پر مبنی فیصلے لیتے ہوئے کیری کو نئی ذمہ داریاں سونپ دیں۔کیری نے دنیا کے دو سب سے بڑے آلودگی پھیلانے والے ممالک امریکہ اور چین کے درمیان گلوبل وارمنگ پر تعاون کی وکالت کی۔

رپورٹ کے مطابق کیری نے بدھ کو بائیڈن سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور صدر کو مستعفی ہونے کے اپنے ارادے سے آگاہ کیا۔ کیری نے ہفتے کے روز اپنے عملے کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ توقع ہے کہ کیری اگلے ہفتے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاووس میں عالمی اقتصادی فورم کے علاوہ فروری میں پیرس میں بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

اسرائیلی بندرگاہوں سے وابستہ کمپنیوں کی تمام جہاز رانی ہدف بنے گی: حوثیوں کی دھمکی
امریکہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ کےلئے اسلحہ دیتا رہے گا:امریکی وزیردفاع کا اعلان
اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر قبضہ 'بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر جو بائیڈن کا انتباہ
غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکولوں پر حملے سےصدمے میں ہیں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوتیریس
جنوبی کوریا کے صدر نے اپنے مارشل لاء کے حکم کا دفاع کرتے ہوئے کہا – آخر تک لڑیں گے۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم ‘میری کرسمس’ کی پہلے دن کی کمائی کا انکشاف
Next Article جھارکھنڈ میں 15 سے 14 فروری تک چلے گا روڈ سیفٹی مہینہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?