• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اجیت ڈووال نے روسی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ
International

اجیت ڈووال نے روسی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ

CliQ INDIA
Last updated: April 25, 2024 3:33 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اجیت ڈووال نے روسی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ

ماسکو، 25 اپریل ۔ ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے بدھ کو روس کے قومی سلامتی کے مشیر نکولائی پیٹروشیف کے ساتھ دو طرفہ تعاون پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا۔ باہمی دلچسپی کے اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس ماہ پیٹروشیف کے ساتھ ڈووال کی یہ دوسری ملاقات ہے۔

ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے نے ’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ڈووال نے سینٹ پیٹرزبرگ میں سیکورٹی معاملات کے ذمہ دار اعلیٰ عہدیداروں کی 12ویں بین الاقوامی میٹنگ کے موقع پر پیٹروشیف کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔ مراسلے میں کہا گیا کہ دونوں فریقین نے دو طرفہ تعاون میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ڈووال نے 22 مارچ کو ماسکو کے کروکس سٹی ہال پر ہونے والے وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی تھی اور اس خطرے سے نمٹنے میں دوہرے معیار سے گریز کرنے پر زور دیا تھا۔ اس ماہ کے شروع میں ڈووال نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کی سلامتی کونسلوں کے سکریٹریوں کے 19ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر پیٹروشیف سے ملاقات کی تھی۔

 

You Might Also Like

برطانیہ ستمبر میں فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا :برطانوی اخبار کا دعویٰ
نیتن یاہو نے اپنا سیاسی مستقبل بچانے کےلئے پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا: اردغان
حماس تمام قیدیوں کو رہا بھی کردے تب بھی غزہ کو ایندھن کی سپلائی نہیں ہوگی:اسرائیل
شیخ حسینہ کو سزائے موت دینے والے ججوں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہنگامہ
غزہ پر اسرائیلی یلغار، دو ہزار طلباءاور محکمہ تعلیم کے70ملازم شہید،200 اسکول تباہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یوکرین نے روس کے زیر قبضہ علاقوں کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سے بنایا نشانہ
Next Article آپ کے ایک ووٹ کی طاقت سے ہم دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن گئے: مودی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?