• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رخ، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
Business

گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رخ، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رخ، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ

نئی دہلی، 22 دسمبر (ہ س)۔ گھریلو شیئر مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ آج کے کاروبار کی شروعات اضافے کے ساتھ ہوئی تھی حالانکہ کاروبار شروع ہوتے ہی فروخت کے دباو کے باعث شیئر بازار کچھ دیر کے لیے سرخ نشان میں بھی گیا، لیکن کچھ دیر بعد ہی خریداروں نے خریداری کا زور پیدا کر کے بازار کی رفتار کو تیز کر دیا۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.39 فیصد اور نفٹی 0.45 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد شیئر بازار کے بڑے شیئروں میں ٹاٹا موٹرز، کول انڈیا، ٹاٹا اسٹیل، ہنڈالکو انڈسٹریز اور ڈیویز لیبارٹریز کے حصص 2.71 فیصد سے لیکر 1.59 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف ایچ ڈی ایف سی بینک، ایچ ڈی ایف سی لائف، گراسم انڈسٹریز، ایس بی آئی لائف انشورنس اور اپولو ہاسپٹلس کے شیئرس 0.65 فیصد سے لیکر 0.20 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں حصص بازار میں 1,987 حصص میں ایکٹو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,713 شیئر منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 274 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 27 شیئر خرید کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 3 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل حصص میں سے 42 حصص سبز نشان میں اور 8 حصص سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 180.55 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 71,045.65 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس سرخ نشان میں گر کر 70,758.34 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداری شروع ہونے کی وجہ سے اس انڈیکس کی چال میں تیزی آگئی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 272.94 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 71,138.04 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج 40.80 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 21,295.85 پوائنٹس کی سطح پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس بھی سرخ نشان میں گر کر 21,248.15 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداروں نے بازار میں خریداری کا زور بنایا جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی رفتار بڑھ گئی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان پہلے ایک گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 96.50 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 21,351.55 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

وزیر خزانہ سیتا رمن نے سات بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا ورچوئلی افتتاح کیا
صرافہ بازار میں فلیٹ سطح پر کاروبار، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں | BulletsIn
جنگ بندی اور مضبوط عالمی اشاروں سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، اسٹاک مارکیٹ میں 4 سال میں ایک دن کی سب سے بڑی چھلانگ | BulletsIn
اسٹاک مارکیٹ میں 3 کمپنیاں لسٹ ہونے سے سرمایہ کاروں کو بھاری منافع ہوا، ایک اسٹاک کی شروعات سست رہی۔
اکتوبر میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 13 فیصد اضافہ ، حکومت نے 1.72 لاکھ کروڑ روپے وصولے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی ایس ایل : فارم میں چل رہی اڈیشہ کا مقابلہ میزبان ایسٹ بنگال سے ہوگا
Next Article سلامتی کونسل میں زیر التواءقرارداد سے غزہ میں امدادی کام سست ہوسکتا ہے:امریکی انتباہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?