• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بولیویا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے
International

بولیویا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لاپاس،یکم نومبر(ہ س)۔

بولیویا نے کل منگل کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کیا، جس کا اعلان اس کے نائب وزیر خارجہ فریڈی ممانی نے کل دارالحکومت لا پاس میں ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت میں کیا گیا ہے کیونکہ اسرائیل غزہ کی پٹی پرجارحانہ، غیر متناسب اور جنگ کے بین الاقوامی اصلوں سے انحراف کرتے ہوئے کارروائیاں کررہا ہے۔ اسرائیل کی ان کارروائیوں سے خطے کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے“۔

کچھ ایسے ہی خیالات کا اظہار کولمبیا کی طرف سے بھی کیا گیا ہے۔ کولمبیا نے کل کو منگل کو تل ابیب سے اپنے سفیر کو غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی فوج کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام پر مشاورت کے لیےواپس بلا لیا ہے۔کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر اپنے آفیشل اکاو¿نٹ کے ذریعے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر اسرائیل فلسطینی عوام کے خلاف قتل عام بند نہیں کرتا تو ہم وہاں نہیں جا سکیں گے۔ ان کا اشارہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی طرف تھا۔اسرائیلی حکام نے پیٹرو کے بیانات کو یہود مخالف قرار دیتے کولمبیا کے سفیر مارگریٹا منجریز کو احتجاج کے لیے وزارت خارجہ میں طلب کیا۔ کولمبیا کے صدر نے جواب دیا کہ انہوں نے تل ابیب کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کرنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا۔

بولیویا کے صدر لوئیس آرس سے گذشتہ پیر کو بولیویا میں فلسطینی سفیر محمود العلوانی سے ملاقات کی تھی، جس میں انہوں نے غزہ کے باشندوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا۔ اس پر انہوں نے کہا تھا کہ ہم خاموش نہیں رہ سکتے اور فلسطینیوں کے مصائب کی اجازت نہیں دے سکتے“۔

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ بولیویا نے اسرائیل سے تعلقات منقطع کیے ہوں۔2009 میں سابق صدر ایوو مورالس نے غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف حملوں کے سلسلے میں احتجاج کرتے ہوئے انہیں منقطع کیا تھا۔انھوں نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست مانتے ہوئے ویزا فری امیگریشن منسوخ کر دی تھی۔ نومبر 2019 ئ میں بولیویا کی عبوری حکومت نے تعلقات کو معمول کے مطابق بحال کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

تہران کے غزہ میں داخلے سے امریکہ کیساتھ جنگ چھڑ سکتی: ایرانی رہنماکا انتباہ
اسرائیل کے دفاع کے لیے تمام ضروری اقدامات کرتا رہوں گا : نیتن یاہو
نیپال میں اقتدار کی نئی مساوات کی وجہ سے چار ریاستی حکومتوں پر بحران کے بادل چھائے ۔
صومالی لینڈ کی تردید، اس کا فلسطینیوں کو آباد کرنے یا اسرائیلی فوجی اڈہ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
نوبل امن انعام کےلئے ٹرمپ کی حمایت کریں گے: کریملن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اکتوبر میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 13 فیصد اضافہ ، حکومت نے 1.72 لاکھ کروڑ روپے وصولے۔
Next Article کانگریس اتحاد کو نظر انداز کر کے ایس پی-بی ایس پی لیڈروں کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے!
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?