• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > تہران کے غزہ میں داخلے سے امریکہ کیساتھ جنگ چھڑ سکتی: ایرانی رہنماکا انتباہ
International

تہران کے غزہ میں داخلے سے امریکہ کیساتھ جنگ چھڑ سکتی: ایرانی رہنماکا انتباہ

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تہران،19نومبر(ہ س)۔

ایرانی ایکسپیڈینسی ڈسرنمنٹ کونسل کے ایک سرکردہ رکن غلام علی حداد عادل نے ایک ٹیلی ویڑن انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ سے بچنے کے لیے غزہ کی لڑائی میں شرکت سے انکار کردیا۔ غلام علی حداد عادل نے کہا اسرائیل امید کر رہا تھا کہ ایران غزہ کی جنگ میں شامل ہو جائے گا اور اس کا امریکہ کے ساتھ تصادم شروع ہوجائے گا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ ہمیں ان لوگوں سے کہنا چاہیے جو چاہتے ہیں کہ ایران غزہ کی جنگ میں داخل ہو، شاید یہ وہی چیز ہے جو صہیونی ادارہ چاہتا ہے۔ صہیونی ادارہ چاہتا ہے کہ غزہ کی جنگ کو ایران اور امریکہ کے درمیان دوسری جنگ میں بدل دیا جائے۔ ایران نے غزہ جنگ میں شرکت سے گریز کرنے کا درست فیصلہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر تہران جنگ میں شریک ہوجاتا تو صہیونی نظام محفوظ ہوجاتا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کا غزہ سے نکلنے کا فیصلہ فلسطینیوں کے مفاد میں ہے۔ غلام علی نے مزید کہ شاید ایران کا جنگ میں شامل ہونا فلسطینی کاز کے مفاد میں نہیں ہے۔اسی تناظر میں سابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک پریس انٹرویو میں ایرانی رہبر علی خامنہ ای کے موقف کی تعریف کی تھی جنہوں نے حماس کے شانہ بشانہ جنگ میں شامل ہونے سے گریز کیا اور اسے سمارٹ پوزیشن قرار دیا۔

جواد ظریف نے مزید کہا کہ فلسطینی مزاحمت کے لیے ہماری حمایت میں ان کے ساتھ جنگ میں شرکت کرنا شامل نہیں ہے۔غزہ میں جاری جنگ کو 43 دن ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی کی خوفناک بمباری اور زمینی کارروائیوں میں 12300 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جنگ بندی سے حماس کو فائدہ ہو گا،اسرائیل جنگ بندی برداشت نہیں کرے گا: امریکی ترجمان
Trump Rejects Iranian Proposal as US-Iran Rift Deepens, Global Tensions Rise
جنگ بندی شروع ہونے تک اسرائیلی ٹینک غزہ کی پٹی پر گرجتے رہے۔
جاپان میں 1,600 زلزلے: درجنوں افراد نے ملک کے جزائر چھوڑ دیئے | BulletsIn
آسٹریلوی ٹیلی کام کمپنی اوپٹس کی سروس متاثر، ایک کروڑ سے زائد صارفین پریشان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شکیب الحسن نے سیاست میں قدم رکھ دیا
Next Article بکسر میں چھٹھ گھاٹ پر مارپیٹ ، بالادستی کو لے کر دو پوجا کمیٹیوں میں جھڑپ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?