• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ کےلئے اسلحہ دیتا رہے گا:امریکی وزیردفاع کا اعلان
International

امریکہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ کےلئے اسلحہ دیتا رہے گا:امریکی وزیردفاع کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،19دسمبر(ہ س)۔

امریکہ نے پر زور انداز میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی مدد جاری رکھے گا اور اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں اسلحہ دیتا رہے گا۔ امریکہ کا یہ بے دھڑک اعلان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب غزہ میں اسرائیلی جنگ اور بمباری تیسرے ماہ میں داخل ہو چکی ہے۔ادھر فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جبالیا میں تازہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے مزید 110 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔پیر ہی کے روز وزارت صحت نے سات اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہریوں کی مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 19453 بتائی ہے۔ جبکہ زخمیوں کی تعدا 52 ہزار سے بھی متجاوز ہوچکی ہے۔

جبکہ نیویارک میں سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور قرارداد لائی جانے کی تیاری ہے۔ 9 دسمبر کو امریکہ جنگ بندی کی ایک قرار پہلے ہی ویٹو کر چکا ہے۔ امرریکہ اسرائیل کے ساتھ متفق ہے کہ حماس کی تباہی تک جنگ جاری رکھی جائے۔اگرچہ عالمی رائے عامہ جنگ بندی چاہتی ہے، تاہم امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جاری جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے غزہ کے 20 لاکھ شہریوں کے لیے امدادی اشیا کی تقسیم کو بہتر کرنے کا کہا ہے۔

لائیڈ آسٹن نے اسرائیل کے دورے کے دوران کہا ‘ امریکہ اسرائیل کا عظیم ترین دوست ہے اور اسرائل کو ضروت کا اسلحہ بارود، ٹیکٹیکل وہیکلز اور ائیر ڈیفنس سسٹم کی فراہمی جاری رکھے گا۔’ امریکی وزیر دفاع نے مزید کہا ان کے دورے کا مقصد اسرائیل کو جنگ کے لیے کسی مدت یا دیگر شرائط کا پابند کرنا بالکل نہیں ہے۔واضح رہے وزیر دفاع کے دورے میں مشرق وسطیٰ بھی شامل ہے۔ تاکہ خطے میں امن و سلامتی یقینی بنانے کے لیے اسرائیلی جنگ کے لیے حمایت تلاش کریں اور حوثیوں کے راکٹ حملوں کے خلاف مشترکہ حکمت عملی بنا سکیں۔ کیونکہ حوثیوں کے راکٹ حملوں نے علاقے میں تجارت کو متاثر کیا ہے اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

ادھر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کے ادارے غزہ میں انسانی المیے سے پریشاں ہیں۔ ایمنیسٹی نے براہ راست اسرائیل کو غزہ میں بھوک کے ہتھیار سے بھی شہریوں کو مارنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ سمیت سب جنگ بندی کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔تاہم اسرائیل نے اپنے اہداف حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کر رکھا ہے اور امریکہ نے اسے اسلحہ دینا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا دعویٰ، گزرنے والے جہازوں پر حملوں کی دھمکی؛ امریکہ نے ناکہ بندی کی تردید کر دی
سلامتی کونسل میں زیر التواءقرارداد سے غزہ میں امدادی کام سست ہوسکتا ہے:امریکی انتباہ
کناڈا: سرے میں مندر کے پجاری کے بیٹے کے گھر پر 14 راونڈ فائرنگ، اسی شہر میں ہوا تھانجر کا قتل
غزہ جنگ تیسرے مہینے میں داخل، اسرائیلی بمباری جاری
اسرائیلی فوجی سربراہ کا خان یونس کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آل ٹائم ہائی اوپننگ کا ریکارڈ بنانے کے بعد گرا شیئر بازار
Next Article جموں میں روہنگیاؤں کو پناہ دینے اور سرکاری مراعات فراہم کرنے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?