• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > آل ٹائم ہائی اوپننگ کا ریکارڈ بنانے کے بعد گرا شیئر بازار
Business

آل ٹائم ہائی اوپننگ کا ریکارڈ بنانے کے بعد گرا شیئر بازار

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

آل ٹائم ہائی اوپننگ کا ریکارڈ بنانے کے بعد گرا شیئر بازار

نئی دہلی، 19 دسمبر (ہ س)۔ گھریلو شیئر بازار میں آج مسلسل دوسرے دن دباو کی صورت حال بنی ہوئی ہے۔ حالانکہ آج کے کاروبار کی شروعات آل ٹائم ہائی اوپننگ کے نئے ریکارڈ کے ساتھ ہوئی، لیکن بازار کھلنے کے کچھ دیر بعد ہی فروخت کے دباو کے باعث حصص بازار کے دونوں انڈیکس مسلسل گرتے چلے گئے۔ کاروبار کے پہلے ساٹھ منٹ کے بعد سینسیکس 0.26 فیصد اور نفٹی 0.31 فیصد کی کمزوری کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

شروعاتی ایک گھنٹے کا کاروبار ہونے کے بعد شیئر بازار کے بڑے شیئروں میں ٹاٹا کنزیومر پروڈکٹس، نیسلے، کول انڈیا، اپولو ہاسپٹلس اور آئی ٹی سی کے حصص 2.63 فیصد سے لیکر 0.71 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف وپرو، ٹی سی ایس، ٹیک مہندرا، ایل ٹی مائنڈ ٹری اور بجاج فنسرو کے شیئروں 1.68 فیصد سے لیکر 1.33 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں شیئر بازار میں 2,026 حصص میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 865 شیئروں منافع کمانے کر سبز نشان میں جبکہ 1,161 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 8 حصص خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 22 حصص سرخ نشان میں کاروبارکر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 13 شیئر سبز نشان میں اور 37 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج آل ٹائم ہائی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 164.19 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 71,479.28 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار کے پہلے 10 منٹ کے بعد بازار میں فروخت کا دباو بن گیا جس کی وجہ سے انڈیکس مسلسل گرتا چلا گیا۔ حالانکہ خریداروں نے خرید کر بازار کو سہارا دینے کی کوشش کی لیکن اس کے باوجود فروخت کا دباو اتنا زیادہ تھا کہ اس انڈیکس کی حرکت میں بہتری نہیں آ سکی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 186.14 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 71,128.95 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج ایک بار پھر آل ٹائم ہائی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 59 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 21,477.65 پوائنٹس پر کاروبار کی شروعات کی۔ شروعاتی کاروبار میں ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس بھی تھوڑی ہی دیر میں سرخ نشان پر چلا گیا۔ بازار میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان پہلے گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 66.75 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 21,351.90 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

الائنس ایئر 21 جنوری سے لکشدیپ کے لیے اضافی پروازیں شروع کرے گی
مضبوط شروعات کے بعد شیئر مارکیٹ میں منافع وصولی، سینسیکس -نفٹی نے بنایا آل ٹائم ہائی کا ریکارڈ | BulletsIn
خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس کم کرکے 9050 روپے فی ٹن کردیا گیا، نئی شرحیں نافذ
پیر کے زخم کو چھپاتی نظر آئیں ملائیکہ اروڑا، ویڈیو وائرل
خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس کم کرکے 1850 روپے فی ٹن کردیا گیا، نئے نرخ نافذ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غازی آباد: شوہر نے بیوی کو تلوار سے کاٹ کر ہلاک کر دیا، ملزم حراست میں
Next Article امریکہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ کےلئے اسلحہ دیتا رہے گا:امریکی وزیردفاع کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?