• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فوجی سربراہ کا خان یونس کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ
International

اسرائیلی فوجی سربراہ کا خان یونس کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: December 6, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،06دسمبر(ہ س)۔

اسرائیلی افواج غزہ کے جنوب میں خان یونس شہر کا محاصرہ کر رہی ہیں۔ سات دنوں کی جنگ بندی کے بعد جمعہ کے روز سے جاری جنگ کے دوسرے مرحلے میں خان یونس کا محاصرہ منگل کے روز مکمل کیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلان اسرائیلی فوج کے اعلیٰ افسر نے کیا ہے۔چیف آف دی جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل حیرزی حلیوی نے کہا ہماری افواج اب خان یونس کا محاصرہ کر رہی ہیں۔ یہ علاقہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں ہے۔اسرائیلی چیف آف جنرل سٹاف نے کہا’ ہم نے شمالی غزہ میں نے حماس کے کئی مضبوط مراکز کو محفوظ کر لیا ہے، اب ہم حماس کے جنوبی غزہ میں مضبوط مراکز کے خلاف سرگرم ہیں۔واضح رہے غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے ہزاروں بموں کی مدد سے زمین پر اسرائیلی کارروائی کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ان طیاروں نے شدید بمباری کے علاوہ اور بھی بہت کچھ غزہ میں اپنے فوجیوں کے لیے اتارا ہے۔ منگل کے روز ان جنگی طیاروں نے بھی ایک بار پھر بد ترین بمباری کی ہے۔سینئیر کمانڈر جنرل یرون نے منگل ہی کے روز بتایا کہ زمین پر فوجیں اتارنے کے بعد یہ اسرائیلی جنگ کا یہ انتہائی بھاری دن ہے۔ جنرل یرون فنکل مین اسرائیلی فوج کی جنوبی کمانڈ کے سربراہ ہیں۔جنرل یرون فنکل مین نے کہا اسرائیلی افواج جبالیہ میں لڑ رہی تھیں، یہ علاقہ غزہ کے شمال میں ہے۔ ہم غزہ کے مشرقی علاقے شجاعیہ میں لڑ رہے تھے اور اب ہم خان یونس میں لڑائی کر رہے ہیں۔ یہ غزہ کے جنوب میں ہے۔انہوں نے اپنی اس پیش رفت کا خوشی سے ذکر کرتے ہوئے کہا ‘ ہم جبالیہ کے قلب میں تھے، پھر ہم شجاعیہ کے قلب میں تھے اور اب ہم خان یونس کے قلب میں ہیں۔’

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

دورہ لندن کے دوران ونڈسر کیسل میں ٹرمپ کا استقبال، پارلیمنٹ اسکوائر میں احتجاج
آرٹیمس II نے اپالو 13 کا ریکارڈ توڑا: انسانی خلائی پرواز کی نئی تاریخ رقم آرٹیمس II مشن نے انسانی خلائی پرواز میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپالو 13 کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ تاریخی مشن انسانیت کو خلا میں پہلے سے کہیں زیادہ دور لے گیا ہے۔
کرسمس کے موقع پر پوپ فرانسس نے کہا – آج رات ہمارے دل بیت لحم میں
قبائلی ضلع خیبر کی شورش زدہ وادی تیراہ کے قبائلیوں کے ساتھ ٹی ٹی پی کا معاہدہ
پانی کی کمی کے عالمی چیلنج پر تشریف لے جانا: بین الاقوامی تعاون کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملکی بلین مارکیٹ میں گراوٹ جاری، سونا 63 ہزار روپے سے نیچے آگیا
Next Article پٹنہ سٹی میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?