• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کی غزہ میں امدادی سامان لے جانے کے لیے مشروط رضا مندی
International

اسرائیل کی غزہ میں امدادی سامان لے جانے کے لیے مشروط رضا مندی

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن۔05نومبر(ہ س)۔

دو اسرائیلی حکام نے ’ایکسیس‘ ویب سائٹ کو بتایا کہ اسرائیل پر محصور غزہ کی پٹی میں امداد اور ایندھن کی اجازت دینے کے لیے اہم بین الاقوامی دباو کے بعد اسرائیل نے امریکا کو بین الاقوامی نگرانی کے تحت جنوبی غزہ میں ایندھن کی فراہمی کے منصوبے سے آگاہ کیا ہے۔انسانی ہمدردی کی تنظیمیں ہفتوں سے ایندھن کی پٹی میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث ان کے کام ٹھپ ہیں۔7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ پرمکمل ناکہ بندی نافذ کر رکھی ہے۔ ناکہ بندی بجلی منقطع کر دی اور پٹی میں ایندھن خوراک اور طبی سامان کی ترسیل کو روک دیا۔

حالیہ ہفتوں میں اسرائیل نے محدود تعداد میں ٹرکوں کو مصر سے غزہ میں رسد لے جانے کی اجازت دی ہے، لیکن اب تک اس نے پٹی میں ایندھن کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔اسرائیل کو خدشہ ہے کہ غزہ میں ایندھن کی سپلائی حماس کے لیے فائدہ مند ہوسکتی ہے۔آئی ڈی ایف کے چیف آف اسٹاف جنرل ہرزی ہیلیوی نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل ضرورت پڑنے پر نگرانی کے ساتھ ہسپتالوں میں ایندھن منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔لیکن اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعہ کو وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ اسرائیل کسی بھی ایندھن کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کو ایندھن فراہم کرنے کا راستہ تلاش کرنے پر بات چیت ہو رہی ہے۔اسرائیلی حکام نے بین الاقوامی امدادی تنظیموں کے ماہرین کے تعاون سے ہسپتالوں اور دیگر اہم سہولیات کو مختصر اور محدود مدت کے لیے چلانے کے لیے درکار ایندھن کی مقدار کا حساب لگایا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت نے ایران کو آبنائے ہرمز کے گزرنے کے لیے نقد یا کرپٹو ادائیگیوں سے انکار کیا
شیخ حسینہ کے ڈھاکہ میٹرو ریل منصوبے پر اٹھے سوالات، عبوری حکومت جائزہ لے گی۔ | BulletsIn
امریکہ کی انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی اپیل کواسرائیل نے کیا خارج
غزہ میں قحط انسانی ساختہ ہے،امریکہ کے سوا سلامتی کونسل کے تمام ارکان کا موقف
جنگ کے بعد غزہ میں ‘اونروا’ کے کردار ختم کر دیں گے، اسرائیل کی دھمکی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جی آر پی نے کینٹ ریلوے اسٹیشن سے نوجوان کو 50 لاکھ روپے نقدی کے ساتھ پکڑ ا
Next Article گروگرام: سڑک ٹھیک ہونے کے باوجود میونسپل کارپوریشن سڑک کی مرمت کرنے پر بضد ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?