• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جنگ کے بعد غزہ میں ‘اونروا’ کے کردار ختم کر دیں گے، اسرائیل کی دھمکی
International

جنگ کے بعد غزہ میں ‘اونروا’ کے کردار ختم کر دیں گے، اسرائیل کی دھمکی

CliQ INDIA
Last updated: January 29, 2024 1:27 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،28جنوری(ہ س)۔

اسرائیل نے کہا ہےکہ وہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (اونروا) کو جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی میں کام کرنے سے روکنے کے لیے کام کرے گا۔اسرائیل کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب دوسری جانب تل ابیب نے اقوام متحدہ کی ایجنسی کے ایک درجن ملازمین پر سات اکتوبر کے اسرائیل پر حماس کے حملے میں شمولیت کا الزام عاید کیا ہے۔

جمعہ کی شام اونروا نے اعلان کیا کہ اس نے اپنے کئی ملازمین کو نکال دیا ہے جن پر اسرائیلی حکام حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہیں۔اس کے بعد امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، اٹلی، برطانیہ اور فن لینڈ نے ایجنسی کے لیے فنڈنگ فوری طور پر معطل کر دی ہے۔اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے ہفتے کے روز ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر لکھا کہ وزارت خارجہ کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اونروا جنگ کے بعد آنے والے مرحلے کا حصہ نہیں بنے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ امریکا، کی حمایت کو متحرک کرنے کی کوشش کرے گا تاکہ یورپی یونین اور دوسرے بڑے عطیہ دہندگان ریلیف ایجنسی کی امداد بند کر دیں۔

درایں اثناءحماس نے ہفتے کے روز اونروا اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے خلاف اسرائیلی ’دھمکیوں‘ کی مذمت کی ہے۔ حماس نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہ آئیں۔جمعہ کی شام اونروا نے کہا تھا کہ وہ اسرائیلی حکام کی طرف سےریلیف ایجنسی کے بعض ملازمین کے حملوں میں ملوث ہونےکے الزامات کی تحقیقات کررہے ہیں۔اونروا کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے ایک بیان میں کہا کہ انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے ایجنسی کی صلاحیت کے تحفظ کے لیے میں نے ان ملازمین کے کنٹریکٹس کو فوری طور پر ختم کرنے اور بغیر کسی تاخیر کے سچائی کے سامنے آنے تک تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہر ملازم کا احتساب ہونا چاہیے اور انہیں عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے۔اسرائیل اور اقوام متحدہ کی ایجنسی کے درمیان حالیہ دنوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ بدھ کے روز غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں اقوام متحدہ کی ایک پناہ گاہ کو توپ خانے سے گولہ باری کا نشانہ بنایا گیا، جس میں 13 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کے اس حملے کی مذمت کی تھی۔

 

You Might Also Like

عالمی دباؤ، اسرائیل کا غزہ امداد کیلئے اردن سرحد کھولنے کا اعلان
اسرائیل کی غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید
ایران تنازعے کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر امریکہ نے مغربی ایشیا میں جنگی بحری جہاز تعینات کر دیے۔
ایرانی ذرائع کا دعویٰ،جوہری تنصیبات پرحملے سے پہلے امریکہ نے آگاہ کیا تھا
ایران کی چیتا: غیر معمولی واپسی کی چیتا، اسرائیل تنازع کے درمیان جوابی کارروائی کی تیاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی سی اے آئی غازی آباد نے پاس ہونے والے چارٹرڈ اکاونٹنٹ طلباءکو اعزاز سے نوازا
Next Article ‘اونروا’ کی فنڈنگ معطل کرنے میں نئے ممالک امریکہ کے ساتھ شامل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?