• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، غزہ میں 10 اور مغربی کنارے میں 11 فلسطینی شہید
International

اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، غزہ میں 10 اور مغربی کنارے میں 11 فلسطینی شہید

CliQ INDIA
Last updated: December 16, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،15دسمبر (ہ س )۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک اسکول پر بمباری میں 10 جب کہ مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائی میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج صرف غزہ میں ہی فلسطینی بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ نہیں بنا رہی ہے بلکہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی پشت پناہی کرکے شہریوں کے قتل میں ملوث ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے خان یونس میں اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو نشانہ بنایا جس میں وہاں پناہ لیے ہوئے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسی طرح اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں چھاپا مار کارروائی کی آڑ میں 11 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ متعدد کو حراست میں لے لیا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے غزہ میں جنگی کارروائیاں مزید کئی ماہ تک جاری رہنے اور حماس کے خاتمے تک بمباری جاری رکھنے کے بیان کے بعد سے وحشیانہ کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی جب کہ 1500 سے زائد اسرائیلی بھی مارے جاچکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت سے حوالگی کے مطالبے کے درمیان شیخ حسینہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف بنگلہ دیش میں مزید نو مقدمات درج | BulletsIn
حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی بھی ممکن: بلنکن
اسرائیل نے حماس سے غزہ کے شہریوں کیلئے ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
ایران نے اسرائیل کی سمت مزید ڈرون طیارے بھیج دیے
جنوبی غزہ، رفح اور خان یونس کے ساحل پراسرائیلی کشتیوں کی گولہ باری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آڈی نے ممبئی میں ملک کا پہلا آر ای پاورڈ الٹرا فاسٹ چارجنگ اسٹیشن کھولا
Next Article کڑکڑڈوما کورٹ کے جج امیتابھ راوت راؤز ایونیو کورٹ میں سی بی آئی کے جج بنے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?