• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اربیل حملے کے بعد امریکا کی عراق میں حزب اللہ بریگیڈز کے ٹھکانوں پر بمباری
International

اربیل حملے کے بعد امریکا کی عراق میں حزب اللہ بریگیڈز کے ٹھکانوں پر بمباری

CliQ INDIA
Last updated: December 26, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بغداد،26دسمبر(ہ س)۔

شمالی عراق کے شہر اربیل میں بین الاقوامی اتحاد کے اڈے پر ڈرون حملے کے چند گھنٹے بعد امریکی ردعمل سامنے آیا جس میں عراق میں موجود حزب اللہ بریگیڈز کے ٹھکانوں پربمباری کی گئی ہے۔امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ نے اعلان کیا کہ کل سوموار کو امریکی افواج نے عراق میں ایران کے وفادار دھڑوں کے زیر استعمال ٹھکانوں پر بمباری کی۔انہوں نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ حملے عراق اور شام میں امریکی ملازمین کے خلاف تہران کی حمایت یافتہ ملیشیاو¿ں کے حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں۔انہوں نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ گذشتہ روز ایرانی حمایت یافتہ جنگجوو¿ں کی جانب سے اربیل ایئر بیس پر کیے گئے حملے کے نتیجے میں 3 فوجی زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے زوردے کر کہا کہ ان حملوں کا مقصد ان ملیشیاو¿ں کی صلاحیتوں کو متاثر کرنا تھا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان کا ملک خطے میں تنازعات کو بڑھانا نہیں چاہتا لیکن اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔جبکہ سکیورٹی ذرائع نے العربیہ/الحدث کو بتایا کہ امریکی بمباری نے ملک کے جنوب میں بابل گورنری اور واسط گورنری میں مسلح دھڑوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے جہاز رانی خالد چودھری نے بھارت سے ویزا کے عمل کو آسان بنانے کا مطالبہ
امریکا کے شہر کنساس میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 21 زخمی
ایران جنگ کے اثرات: خام تیل مہنگا، بھارتی ایئر لائنز کے بین الاقوامی کرایوں میں 15 فیصد اضافہ ایران جنگ کے اثرات: خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بھارتی ایئر لائنز نے بین الاقوامی کرایوں میں 15 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
جنوبی کوریا کے صدر ییول کی باضابطہ گرفتاری پر عدالت کا فیصلہ آج رات تک ممکن | BulletsIn
امارات کی اوپیک اور اوپیک+ سے علیحدگی اور ایران کے ساتھ جنگ عالمی توانائی کے خدشات کو جنم دے رہی ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
Next Article مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بدھ کو جموں و کشمیر کا مجوزہ دورہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?