• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے جہاز رانی خالد چودھری نے بھارت سے ویزا کے عمل کو آسان بنانے کا مطالبہ
International

بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے جہاز رانی خالد چودھری نے بھارت سے ویزا کے عمل کو آسان بنانے کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: March 2, 2024 12:58 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

کولکاتہ ، ۔

بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے جہاز رانی خالد محمود چودھری نے ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیشی شہریوں کے لیے ویزا کے عمل کو آسان بنائے۔ انہوں نے یہ مطالبہ جمعرات کو انڈیا-بنگلہ دیش فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے پروگرام میں کیا۔ اس پروگرام میں ایسوسی ایشن کے صدر ششیر باجوریا ، کولکاتہ میں بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر عندلیب الیاس اور شمک لہڑی موجود تھے۔چودھری نے کہا کہ بنگلہ دیش ادویات جیسی اہم چیزوں کے لیے ہندوستان ، خاص طورپرمغربی بنگال پر منحصر ہے۔ ویزہ جلد نہ ملنے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کل میں نے اس معاملے پر بنگلہ دیش میں ہندوستانی سفیر پرنائے ورما سے بات کی۔ انہوں نے مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

انہوں نے کہا ’ ہم بنگلہ دیش میں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہندوستان کی حمایت کے لئے شکر گزار ہیں۔ ” اس تناظر میں انہوں نے آلو پیاز کے قحط کے دوران حکومت ہند کی طرف سے اٹھائے گئے ہنگامی اقدامات کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور شیخ حسینہ نے دو طرفہ تعلقات کو بلندی پر پہنچایا ہے۔ دونوں ممالک بنگالی زبان اور ثقافتی اتحاد سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہماری رگوں میں وہی خون دوڑ رہا ہے۔ باہمی اعتماد کا رشتہ ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتا ہے۔ اس کی شروعات بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن نے کی تھی۔بنگلہ دیشی وزیر نے کہا،بنگلہ دیش ملک کی آزادی میں ہندوستان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے۔ اس جنگ میں ہندوستان کے 12 ہزار لوگ شہید ہوئے۔ یہ مت بھولنا۔ دس ملین سے زیادہ مہاجرین نے ہندوستان میں پناہ لی، خاص طور پر مغربی بنگال اور تریپورہ میں۔ 10 لاکھ روہنگیاوں کو پناہ دینے سے ہمیں اندازہ ہو سکتا ہے کہ یہ انتظام کتنا مشکل ہے۔ ہندوستان نے ہمیں چار طریقوں سے جیتنے میں مدد کی۔ میں قید شیخ مجیب الرحمن کی رہائی میں ہندوستان کے کردار کو احترام کے ساتھ یاد کرتا ہوں۔

کولکاتہ میں بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر عندلیب الیاس نے اپنی مختصر تقریر میں کہا ” محض زبان کا عالمی دن منانے سے ہم اپنا فرض ادا نہیں کر رہے ہیں۔ ہمارا بین الاقوامی زبان کا مرکز ڈھاکہ میں ہے۔ وہاں مختلف زبانیں رائج ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اینڈ پالیسی کے سابق ڈائریکٹر اشوک لہڑی نے بنگلہ دیش میں اپنے آبائی گھر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ہمیشہ سے روایتی طور پر ایک دوسرے سے جڑے رہے ہیں۔

 

You Might Also Like

بھارت بمقابلہ آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز جون میں، سٹرلنگ نے کپتانی چھوڑ دی
ایران کا امریکہ سے مذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی 'میٹا' کی کوشش
حماس نے جنگ بندی کے دوسرے دن اسرائیلی آٹھ بچوں اور پانچ خواتین کو رہا کیا
اسرائیل اورایران کے درمیان کشیدگی کی سزا عراقی عوام کو دی جا رہی :عراقی وزیرخارجہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 84 ڈالر فی بیرل
Next Article ہالی ووڈ میں بنے گی سپر ہٹ فلم ‘ دریشیم ‘ کا ریمیک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?