• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > نوادہ پولیس کی بڑی کارروائی، پٹنہ۔رانچی بس سے غیر ملکی شراب کی 252 بوتل ضبط
Crime

نوادہ پولیس کی بڑی کارروائی، پٹنہ۔رانچی بس سے غیر ملکی شراب کی 252 بوتل ضبط

CliQ INDIA
Last updated: March 6, 2024 11:38 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ ۔

بہار میں ہولی پر شراب کی کھیپ پہنچانے کے لئے اسمگلر ہر وز مختلف طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ لیکن محکمہ ایکسائز کی ٹیم ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔ محکمہ ایکسائز کی ٹیم گزشتہ دو روز سے مسلسل چھاپہ ماری کر رہی ہے۔ اس دوران دو آٹو میں بنائے گئے تہہ خانہ سے بھی کثیر مقدار میں شراب برآمد کی گئی۔

وہیں ایکسائز سپرنٹنڈنٹ ارون کمار مشرا نے کہا کہ بہارمیں شراب کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے محکمہ ایکسائز جھارکھنڈ سے آنے والی ہر چھوٹی بڑی گاڑی کواچھی طرح سے چیک کیاجاتا ہے۔ دریں اثنا رجولی تھانہ علاقے کے چترکولی پنچایت میں واقع مربوط چیک پوسٹ پر ایکسائز ایس آئی پنٹو کمار نے رانچی سے پٹنہ جانے والی بس سے کثیر مقدار میں غیر ملکی شراب ضبط کی۔ بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔

ایکسائز سپرنٹنڈنٹ ارون کمار مشرا نے بتایا کہ مربوط چیک پوسٹ پرگذشتہ رات ر انچی سے پٹنہ جارہی بس بی آر 09ایچ 9401 کی جانچ ایکسائز فورس کے ذریعہ کی گئی ۔ اس دوران بس سے پان مسالہ کے تھیلے میں رکھی گئی غیر ملکی شراب کی کل 252 بوتل ضبط کی گئیں۔ ضبط کی گئی شراب کی کل مقدار 171 لیٹر ہے۔وہیں بس ڈرائیور رانچی رہائشی رام پرکاش تیواری کے بیٹے پر مود کمار اور ساتھ موجود بھوجپور ضلع رہائشی پرتاپ نارائن سنگھ کے بیٹے کمار یش پال کو بھی گرفتار کیا گیا۔

وہیں ایک دوسرے بس کی جانچ کے دوران بنگال سے باڑھ جارہے اشوک سنگھ کے بیٹے آرین سنگھ کو دو بوتل غیر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ ضبط بس ، شراب اور گرفتار لوگوں کے خلاف بہار ایکسائز ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔

 

You Might Also Like

پولیس تصادم کے بعد پریاگ راج کے دو بد معاش کرن پور پہاڑی سے گرفتار
نرسنگ طالبہ کو قتل کرکے لاش سڑک پر پھینک دی، پولیس عاشق کی تلاش میں مصروف
ہوٹل میں 12ویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ موت؛ اہل خانہ کو قتل کا شبہ
گجرات کی سرحد سے ملحقہ جنگل میں نوجوان مرد اور خاتون کی مسخ شدہ لاشیں ملنے سے سنسنی
سیکس ریکیٹ کے حوالے سے رائل ریذیڈنسی ہوٹل میں چھاپہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگلہ دیشی شہری کا فرضی ویزا بنانے والا ملزم گرفتار
Next Article ھارت کے عدلیہ کا سیاست میں برے عناصر کے خلاف مضبوط اقدام۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?