• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > وزیر خوراک بگھیل کے بنگلے میں تعینات کانسٹیبل نے خود کو ماری گولی، موت
Crime

وزیر خوراک بگھیل کے بنگلے میں تعینات کانسٹیبل نے خود کو ماری گولی، موت

CliQ INDIA
Last updated: February 10, 2024 1:10 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

رائے پور، 10 فروری ۔

چھتیس گڑھ کے وزیر خوراک دیال داس بگھیل کے اسٹیشن روڈ کے بنگلے کے گارڈ روم میں تعینات کانسٹیبل روہت سلامے نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ معاملہ گنج تھانہ علاقہ کا ہے۔

پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق متوفی کانسٹیبل کل رات 2 بجے ڈیوٹی سے آیا اور اسی دوران انہوں نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی ایک ہفتہ قبل پچیس دن کی چھٹی سے واپس آیا تھا۔ خودکشی کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس سپرنٹنڈنٹ سنتوش سنگھ موقع پر پہنچے۔ کمپنی کمانڈر نہرو رام ساہو، ڈی ایس پی لائن نیلیش دویدی، آر آئی ویبھو مشرا اور گنج تھانہ انچارج آشیش یادو موقع پر پہنچے۔ فی الحال کانسٹیبل کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج کر آگے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

You Might Also Like

پولیس نے ا سکارٹ سروس کے بہانے گاہکوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کو کیا گرفتار
خاتون صحافی کو ہراساں کرنے پر نیوز چینل کے ایم ڈی کے خلاف ایف آئی آر درج
بنگال میں منی پور کا شہری گینڈے کے سینگ کے ساتھ گرفتار | BulletsIn
بھاری مقدار میں منشیات اور نقدی کے ساتھ خاتون اسمگلر گرفتار
پنجاب نیشنل بینک کے اے ٹی ایم سے چوری کرنے والا روی کمار گرفتار، 17 لاکھ روپئے برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ تاجر سے زیورات سے بھرا بیگ لوٹنے کی کوشش، بدمعاش ہوا میں فائرنگ کرکے ہوئے فرار
Next Article امیتابھ بچن پھر اجودھیا پہنچے، رام لال کے درشن کئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?