• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پنجاب نیشنل بینک کے اے ٹی ایم سے چوری کرنے والا روی کمار گرفتار، 17 لاکھ روپئے برآمد
Crime

پنجاب نیشنل بینک کے اے ٹی ایم سے چوری کرنے والا روی کمار گرفتار، 17 لاکھ روپئے برآمد

CliQ INDIA
Last updated: April 29, 2024 3:05 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غازی آباد،   اپریل ۔ پولیس تھانہ کوتوالی نگر نے بینک کے اے ٹی ایم سے چوری کرنے والے ایک شاطرچور روی کمار کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس کے قبضے سے 17 لاکھ 32 ہزار 500 روپئے اور ایک اسکوٹر برآمد کیا ہے۔

ڈی سی پی نگر کنور گیانجے سنگھ نے بتایا کہ 26 اپریل کو پی این بی بینک کے چیف منیجر امبیڈکر مارک برانچ نے کوتوالی نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی کہ پی این بی بینک کے ماڈل ٹاؤن اے ٹی ایم سے 17 لاکھ، 32 ہزار، 500 روپئے چوری ہوگئے ہیں۔

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کوتوالی نگر پولس اسٹیشن میں فوری طور پر مقدمہ درج کیا گیا۔ واقعہ سے پردہ اٹھانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ تمام ٹیموں کی کوششوں، دستی انٹیلی جنس، مقامی ان پٹ اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے چوری کرنے والے روی کمار کو چودھری موڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے قبضے سے چوری کی تمام رقم برآمد کر لی گئی۔ ملزم روی کمار ماتا کالونی سیکٹر 12 وجے نگر کا رہنے والا ہے۔ کمشنریٹ غازی آباد میں حملہ اور دھمکی کا ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پوچھنے پر گرفتار ملزم نے بتایا کہ اس نے اپنا شوق پورا کرنے کے لیے ماڈل ٹاؤن میں واقع پی این بی کے اے ٹی ایم سے رقم چوری کی تھی۔

 

You Might Also Like

بی ایس ایف نے ہندوستانی کو ممنوعہ کھانسی کے شربت کے ساتھ کیا گرفتار
رمس ہاسٹل سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد، پولیس جانچ میں مصروف
ای ڈی نے ملٹی لیول مارکیٹنگ معاملے میں 84.24 کروڑ روپئے کے اثاثےضبط کئے
بدمعاش دن دیہاڑے شراب فروش سے سات لاکھ روپے کا تھیلا لے کر فرار
جھنجھنو میں 30 لاکھ روپے کی غیر قانونی شراب پکڑی گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 89 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
Next Article بالی ووڈ کی ان کہی کہانیاں: کھانے کے عاشق راج کپور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?