• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پولیس نے ا سکارٹ سروس کے بہانے گاہکوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کو کیا گرفتار
Crime

پولیس نے ا سکارٹ سروس کے بہانے گاہکوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کو کیا گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 29, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جے پور، 28 اکتوبر (ہ س)۔

تھانہ جواہر سرکل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسکارٹ سروس کے بہانے گاہکوں کو پھنسا کر مارپیٹ اور لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث گینگ کو بے نقاب کرتے ہوئے گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزمان سے نصف درجن سے زائد موبائل فون اور درجنوں سمیں برآمد کر لی ہیں۔ پولیس پوچھ تاچھ کے دوران ملزم سے جے پور شہر میں ڈکیتی کی دیگر وارداتوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جارہی ہے۔

جے پور کے پولیس کمشنر بیجو جارج جوزف نے بتایا کہ جواہر سرکل پولیس اسٹیشن میں کارروائی کرتے ہوئے اسکارٹ سروس کے بہانے صارفین کو پھنسا کر مار پیٹ اور لوٹ مار کرنے والی گینگ کا سر غنہ جتیندر یادو عرف جیتو(24ساکن بوراج جوب نیر، دیپک (26)ساکن جیت پورہ پھولیرا،انل یادو(24ساکن رین وال جے پور ، اجے مینا ساکن شو سنگھ پورہ پھولیرا اور مکیش یادو ساکن بوراج جوبنیر کو گرفتار کیا پے پولیس نے گروہ کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی اشیا کو بھی بر آمد کیا ہے ۔ پولیس نے ملزمین کے قبضے سے نصف درجن سے زیادہ موبائل او ر سم کارڈ کو ضبط کیا ہے ۔

پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کنگ پن جتیندر یادو عرف جیتو نے اسکارٹ خدمات فراہم کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر کئی ویب سائٹس بنائی ہیں۔ ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کرنے پر، وہ گاہک کو ا سکارٹ سروس فراہم کرنے کے وعدے کے ساتھ جھانسے میں لاتا تھا۔ وہ اسے رات کے اندھیرے میں کسی ویران جگہ پر ملنے کے لیے بلاتے، مار پیٹ کرتے اور لوٹ مار کرتے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

منشیات اسمگلر للت پاٹل کے تین ساتھی ممبئی، پونے اور ناسک سے گرفتار ۔
لاتہار سے 81 لاکھ روپے مالیت کی افیون اور ڈوڈا برآمد، ایک گرفتار
سمستی پور میں دو سگے کرانہ کاروباری بھائیوں کا گولی مارکرقتل، دوہرے قتل سے خوف و دہشت
ڈاکٹر سے شیئر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے نام پر 14 لاکھ کی دھوکہ دہی
تریپورہ میں 180 کلو گانجے کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی 20- سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، میتھیو ویڈ کپتانی کریں گے
Next Article امریکی کانگریس کے 25 ارکان کا غزہ میں ایندھن کی سپلائی کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?