• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پولیس انکاؤنٹر میں 14 لاکھ روپے کا انعامی نکسلی چیتو عرف مڑکام ہڑما ہلاک، ہتھیار برآمد
Crime

پولیس انکاؤنٹر میں 14 لاکھ روپے کا انعامی نکسلی چیتو عرف مڑکام ہڑما ہلاک، ہتھیار برآمد

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پولیس انکاؤنٹر میں 14 لاکھ روپے کا انعامی نکسلی چیتو عرف مڑکام ہڑما ہلاک، ہتھیار برآمد

بالاگھاٹ، 14 دسمبر (ہ س)۔ مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ ضلع میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ بدھ کی دیر رات مدھیہ پردیش-چھتیس گڑھ سرحد سے متصل کنہا نیشنل پارک کے سوپکھار علاقے میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ہوا۔ انکاؤنٹر میں پولیس نے ایک نکسلائیٹ کو مار گرایا جس پر 14 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچنگ تیز کر دی گئی ہے۔

معلومات کے مطابق پولیس کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ سوپکھار کے کھمکو دادر جنگل میں نکسلی جمع ہوئے ہیں۔ وہ کوئی بڑا جرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ معلومات کی بنیاد پر ہاک فورس نے آپریشن نکسلائٹ شروع کیا۔ فوجیوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور نکسلیوں کو ہتھیار ڈالنے کو کہا۔ اس دوران نکسلیوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ کے بعد وہ لوگ فرار ہو گئے۔ تلاشی مہم کے دوران ایک نکسلی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اس کی شناخت 25 سالہ چیتو عرف مڑکام ہڑما عرف چیتو ساکن بیجاپور ایریا کے طور پر کی گئی ہے۔

وہ ملاج کھنڈ دلم کا ایک سرگرم رکن تھا اور نکسلائیٹ کے کئی واقعات میں ملوث تھا۔ اس پر 14 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس انکاونٹر میں ان کے کئی ساتھیوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ نکسلی کی تعداد کے بارے میں سرکاری معلومات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تصادم کے بعد جائے وقوعہ کے جنگلاتی علاقے میں تلاشی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ تصادم کی جگہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا
جعلی کرنسی ریکیٹ کا پردہ فاش: پولیس نے گجرات سے دس ہزار روپے انعامی مجرم کو گرفتار کیا
گوالپاڑہ: تصادزخمیم میں دو ڈاکو ہلاک، او سی
دو نوجوانوں کا چاقو مار کر قتل
دیوالی کے دن گولیوں کی آواز سے گونج اٹھاسیتامڑھی، علاج کے دوران نوجوان کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آدتیہ کپور نے' عاشقی 3' میں کارتک آرین کے مرکزی کردار کے بارے میں کھل کر بات کی
Next Article گلوبل مارکیٹ سے تیزی کے اشارے، ایشیائی بازار میں بھی تیزی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?