• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > آدتیہ کپور نے' عاشقی 3' میں کارتک آرین کے مرکزی کردار کے بارے میں کھل کر بات کی
Entertainment

آدتیہ کپور نے' عاشقی 3' میں کارتک آرین کے مرکزی کردار کے بارے میں کھل کر بات کی

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر کا’کافی ود کرن‘ ایک مقبول شو ہے۔ شو کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے ایپی سوڈ میں آدتیہ رائے کپور اور ارجن کپور موجود تھے۔ آدتیہ اور ارجن نے کرن جوہر کے مشکل سوالات کے جوابات بہت دلکش انداز میں دیئے۔ آدتیہ نے ’کافی ود کرن‘ میں اننیا پانڈے اور عاشقی -3 پر بھی تبصرہ کیا۔

بالی ووڈ کی کئی فلموں میں کام کرنے والے آدتیہ نے سال 2009 میں فلم لندن ڈریمز سے اپنے کریئر کا آغاز کیا۔ 2013 میں ریلیز ہونے والی عاشقی 2 نے انہیں حقیقی مقبولیت دلائی۔ یہ 1990 کی باکس آفس پر کامیاب فلم عاشقی کا سیکوئل تھا۔ عاشقی کی طرح عاشقی 2 بھی سپرہٹ رہی۔ اس فلم میں آدتیہ کے ساتھ بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ عاشقی 2 کے بعد اب عاشقی 3 کے چرچے زوروں پر ہیں۔ عاشقی -3 میں آدتیہ کپور نہیں بلکہ کارتک آریان مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اب آدتیہ نے عاشقی -3 میں کارتک آرین کے اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔

’کافی ود کرن‘ میں کرن نے آدتیہ سے پوچھا ’ جب آپ کی فلم کے سیکوئل میں کوئی اور کام کرتا ہے تو آپ کو کیسا لگتا ہے ؟‘ اس کا جواب دیتے ہوئے آدتیہ نے کہا ، ’ عاشقی 2 میں میں نے جو کردار ادا کیا تھا، وہ مر گیا تھا۔ اس لیے اس کردار کے واپس آنے کا کوئی امکان نہیں تھا۔ آدتیہ کے جواب پر ارجن کا کہنا ہے کہ اس کے بعد وہ نائٹ منیجر بن گئے۔

آدتیہ رائے کپور اننیا پانڈے پچھلے کچھ دنوں سے خبروں میں ہیں کیونکہ وہ ان سے ڈیٹنگ کر رہی ہیں۔ انہیں کئی جگہوں پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے ، لیکن دونوں نے اپنے تعلقات کے بارے میں براہ راست بات کرنے سے گریز کیا ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

اریجیت سنگھ نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد عامر خان کے ساتھ تعاون پر خاموشی توڑ دی
اداکار رندیپ ہڈا اور لین کی لواسٹوری اس طرح شروع ہوئی، اداکارہ نے پہلی ملاقات کی جگہ بتا دی۔
سن آف سردار ٹو کا پہلا پوسٹر جاری
انو اگروال کا بڑا انکشاف، دہائیوں بعد بھی فلم عاشقی کا پورا معاوضہ نہیں ملا | BulletsIn
کیا کپل شرما ایئر لائن انڈیگو سے ناراض ہیں؟

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایلیوڈ کیپچوگے انڈر- 20 رفیوجی ایتھلیٹ ٹیم کے مینٹر مقرر
Next Article پولیس انکاؤنٹر میں 14 لاکھ روپے کا انعامی نکسلی چیتو عرف مڑکام ہڑما ہلاک، ہتھیار برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?