• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > معمولی بات پربالٹی سے حملہ کرکے نوجوان کا قتل، ملزم فرار
Crime

معمولی بات پربالٹی سے حملہ کرکے نوجوان کا قتل، ملزم فرار

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہریدوار، 10 جنوری (ہ س)۔ انڈے بیچنے والے نوجوان کو معمولی جھگڑے پر قتل کر دیا گیا۔ قتل کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ دیر رات تک نوجوان کے اہل خانہ کی بھیڑ سول لائنز تھانے میں جمع رہی۔ شکایت کی بنیاد پر پولیس نے ایک نامزد اور ایک نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

آکاش عرف شالو ولد سوامی ناتھ جو روڑکی گنگانہر کوتوالی علاقہ کے عنبر تالاب کے رہنے والے ہیں، سول لائنز کوتوالی علاقہ میں واقع شتابدی گیٹ کے پاس انڈے فروش کا کاروبار کرتا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ منگل کی رات دیر گئے اس کا ایک نوجوان سے جھگڑا ہوا۔ بات گالی گلوچ سے شروع ہوئی اور جسمانی تشدد تک بڑھ گئی۔ جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ ملزم نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر پرکاش کو بالٹی سے مار ڈالا۔ جرم کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سول لائنز پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کا پنچنامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔ متوفی کے اہل خانہ اور اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے جس کے بعد سب تھانے جمع ہوگئے۔ متوفی کے والد کی جانب سے پولیس کو شکایت دی گئی۔

پولیس نے ابھیشیک ولد مہک سنگھ ساکنہ بندوکھڑک تھانہ جھبریڈا اور ایک نامعلوم نوجوان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس ایس آئی ابھینو شرما نے بتایا کہ معاملے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

27بوتل انگریزی شراب کے ساتھ مبینہ صحافی گرفتار
29 ہزار یابا ٹیبلیٹ کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار
کشتواڑ پولیس نے دس برسوں سے مفرور ملزم کو گرفتار کیا
شوہر کرتا تھا بیوی پر ناجائز تعلقات کا شبہ، چاقو اور ڈنڈے سے حملہ کر کے کر دیا قتل
منی پور میں برمی سپاری کے ساتھ سات اسمگلر گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئرہ-نوپور کی شاہی شادی کی سنگیت تقریب کی ویڈیو وائرل
Next Article شیئرمارکیٹ میں ابتدائی گھنٹوں میں فلیٹ کاروبار ، مارکیٹ میں مسلسل اتار- چڑھاو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?