• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئرمارکیٹ میں ابتدائی گھنٹوں میں فلیٹ کاروبار ، مارکیٹ میں مسلسل اتار- چڑھاو
Business

شیئرمارکیٹ میں ابتدائی گھنٹوں میں فلیٹ کاروبار ، مارکیٹ میں مسلسل اتار- چڑھاو

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 جنوری (ہ س)۔ آج گھریلو شیئر مارکیٹ اتار- چڑھاو کے درمیان فلیٹ لیول پر کاروبار کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ آج کا کاروبار کمزوری کے ساتھ شروع ہوا۔ مارکیٹ کھلتے ہی شیئر بازارنے ریکوری کر کچھ دیر کے لیےہرے نشان میں اپنی جگہ بنائی۔ لیکن اس کے بعد فروخت کنندگان اور خریدار ایک دوسرے پر حاوی ہونے کی کوشش کرنے لگے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں بھی اتار- چڑھاو ہونے لگا۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد، سینسیکس 0.07 فیصد اور نفٹی 0.04 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہا تھا۔

کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعدحصص بازار کے بڑے شیئروں میں سے ایس بی آئی لائف انشورنس، سیپلا، اڈانی انٹرپرائز، ایچ سی ایل ٹیکنالوجی اور ایچ ڈی ایف سی لائف کے شیئرس 2.68 فیصد سے 1.25 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف بی پی سی ایل، او این جی سی، این ٹی پی سی، آئشر موٹرز اور کول انڈیا کے شیئروں میں 2.48 فیصد سے 0.95 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار دیکھا گیا۔

موجودہ کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں 2,045 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہو رہی تھی ۔ ان میں سے 904 شیئرس منافع کمانے کے بعد سبز رنگ میں جبکہ 1,141 شیئرس خسارے کے بعد سرخ رنگ میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 12 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز رنگ میں رہے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 18 شیئرس کی قیمتوں میں تیزی رہی۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 18شیئرس سبز نشان میں تجارت کرتے ہوئے اور 32شیئرس سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آ رہے تھے ۔

بی ایس ای سینسیکس آج 3.01 پوائنٹس کی معمولی کمزوری کے ساتھ 71,383.20 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی یہ انڈیکس خریداری کی حمایت سے 71,498.83 پوائنٹس کی سطح پر آگیالیکن اس کے بعد فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ 71,110.98 پوائنٹس کی سطح پر چلا گیا۔ تاہم کچھ دیر بعد خریداری شروع ہو جانے کی وجہ سے اس انڈیکس نے بحالی کر دوبارہ سبز نشان میں اپنی جگہ بنا لی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح سوا دس بجے سینسیکس 47.70 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 71,433.91 پوائنٹس پرکاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے آج 15.55 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 21,529.30 پوائنٹس کی سطح پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلتے ہی یہ انڈیکس کچھ دیر کے لیے خریدوفروخت کی وجہ سے سبز رنگ میں آگیا۔ لیکن اس کے بعد فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس تقریباً 100 پوائنٹس گر کر 21,448.65 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم اس کے بعد خریداروں نے اپنی موجودگی کا احساس دلایا اور انڈیکس کو دوبارہ سبز رنگ میں لے گئے۔ مارکیٹ میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان پہلے ایک گھنٹے کی تجارت کے بعد صبحسوا دس بجے نفٹی 7.65 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 21,552.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سبز نشان میں شیئر مارکیٹ، سینسیکس میں 625 پوائنٹس کا اضافہ
بجٹ اجلاس کا تیسرا دن: لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد پر بحث شروع بجٹ اجلاس کے تیسرے دن لوک سبھا کا اجلاس دوبارہ شروع ہو گیا، جہاں اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر بحث اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان شروع ہوئی۔
زوردار فروخت سے گرا شیئر بازار ، سینسیکس اور نفٹی میں بڑی گراوٹ | BulletsIn
الائنس ایئر 21 جنوری سے لکشدیپ کے لیے اضافی پروازیں شروع کرے گی
گلوبل مارکیٹ سے مضبوط اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article معمولی بات پربالٹی سے حملہ کرکے نوجوان کا قتل، ملزم فرار
Next Article کناڈا میں گرودوارہ کے باہر احتجاج پرتشدد شکل اختیار کر گیا، مارپیٹ میں دو زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?