• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہفتے کے آخری دن شیئر مارکیٹ میں استحکام، گراوٹ کے باوجود سرمایہ کاروں نے 81 ہزار کروڑ روپئے کمائے
Business

ہفتے کے آخری دن شیئر مارکیٹ میں استحکام، گراوٹ کے باوجود سرمایہ کاروں نے 81 ہزار کروڑ روپئے کمائے

CliQ INDIA
Last updated: February 24, 2024 3:37 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ہفتے کے آخری دن شیئر مارکیٹ میں استحکام، گراوٹ کے باوجود سرمایہ کاروں نے 81 ہزار کروڑ روپئے کمائے

– نفٹی نے مسلسل 5ویں دن سب سے زیادہ بلندی کا ریکارڈ بنایا

نئی دہلی ۔ گھریلو شیئر مارکیٹ میں آج ہفتے کے آخری روز استحکام دیکھا گیا۔ آج کی تجارت کا آغاز مضبوطی کے ساتھ ہوا۔ سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس نے اوپننگ میں تمام وقت کی اونچائی کا نیا ریکارڈ بنا کر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلنے کے کچھ ہی دیر بعد دونوں انڈیکس منافع وصولی کی وجہ سے فروخت کے دباؤ کی وجہ سے سرخ رنگ میں گر گئے۔ دن بھر خریداروں اور فروخت کنندگان ایک دوسرے پر حاوی ہونے کی کوشش کرتے رہے جس کے باعث حصص میں بھی اتار۔چڑھاؤ ہوتا رہا۔ پورے دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس اور نفٹی 0.02 فیصد کی کمزوری کے ساتھ بند ہوئے۔

آج سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ کے باوجود مڈ کیپ اوراسمال کیپ شیئرز میں خریداری کی وجہ سے شیئر مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں 80 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ آج کی تجارت کے بعد بی ایس ای لسٹڈ کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھ کر 392.98 لاکھ کروڑ روپئے (عارضی) ہو گئی۔ آخری تجارتی دن یعنی جمعرات کو ان کا بازار سرمایہ 392.17 لاکھ کروڑ روپئے تھا۔ اس طرح سرمایہ کاروں کو آج کی تجارت سے تقریباً 81 ہزار کروڑ روپئے کا فائدہ ہوا۔

بی ایس ای سینسیکس آج 236.20 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 73,394.44 پوائنٹس پر کھلا۔ مسلسل فروخت کی وجہ سے یہ انڈیکس آج کی ٹریڈنگ کے اختتام سے کچھ دیر پہلے 136.24 پوائنٹس کی کمی سے 73,022 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ دن بھر خرید و فروخت کے بعد سینسیکس 15.44 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 73,142.80 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج مضبوطی کا نیا ریکارڈ بنایا اور 72.55 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ 22,290 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ تاہم، آخری لمحات کی معمولی خریداری کے باعث، انڈیکس نے نچلی سطح سے 25 پوائنٹس سے زیادہ کی بازیافت کی اور آج کی تجارت 4.75 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 22,212.70 پوائنٹس پر ختم ہوئی۔

آج کی تجارت کے دوران فارماسیوٹیکل، رئیلٹی، انڈسٹریل، ٹیلی کام اور کیپٹل گڈز کے شعبوں میں مسلسل خریدار رہی۔ آئل اینڈ گیس، آئی ٹی، بینکنگ، میٹل اور پبلک سیکٹر انٹرپرائز سیکٹرز میں فروخت کا دباؤ رہا۔ وسیع بازار میں آج خرید کی رفتار رہی، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 0.25 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح، اسمال کیپ انڈیکس نے آج کے کاروبار کا اختتام 0.53 فیصد اضافے کے ساتھ کیا۔

 

You Might Also Like

ڈیجیٹل دور کے پیچیدہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے: وزیر خزانہ
ساورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا آج آخری دن ، مارکیٹ ریٹ سے سستا سونا خریدنے کا موقع
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
گھریلو شیئر بازار میں شروعاتی تیزی کے بعد بڑھا دباو، سینسیکس اورنفٹی نے بنایا اوپننگ کا نیا ریکارڈ
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 93 ڈالر فی بیرل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article کثیر مقدارمیں غیر ملکی شراب برآمد، اسمگلر فرار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?