• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہندوستان اور عمان کے درمیان ایف ٹی اے پر بات چیت کا اگلا دور 16 جنوری سے
Business

ہندوستان اور عمان کے درمیان ایف ٹی اے پر بات چیت کا اگلا دور 16 جنوری سے

CliQ INDIA
Last updated: January 9, 2024 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 09 جنوری (ہ س)۔ ہندوستان اور عمان کے درمیان مجوزہ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کے لیے بات چیت کا اگلا دور 16 جنوری سے ہوگا۔ اس معاہدے کو باضابطہ طور پر جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سی ای پی اے ) کا نام دیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے منگل کو یہمعلومات دی۔

دونوں فریقوں کے درمیان ایک باضابطہ جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کے لیے اس سے قبل بات چیت ہو چکی ہے۔ اس معاہدے پر رواں ماہ ہی دستخط ہو سکتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک میں عمان ہندوستان کے لیے تیسری سب سے بڑی برآمدی منزل ہے۔

ہندوستان اور عمان کے درمیان دو طرفہ تجارت مالی سال 2022-23 میں 12.39 ارب امریکی ڈالر تھی، جب کہ مالی سال 2018-19 میں یہ 5 ارب امریکی ڈالر تھی۔ ہندوستان کی عمان کو برآمدات مالی سال 2018-19 میں 2.25 ارب امریکی ڈالر سے بڑھ کر مالی سال 2022-23 میں 4.48 ارب امریکی ڈالر پہنچ گئی ہیں۔ اسی طرح، مالی سال 2022-23 میںعمان سے ہندوستان کی درآمدات تقریباً 8 ارب امریکی ڈالر تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صرافہ بازار میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ جاری، سونا 81 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا | BulletsIn
دوسری سہ ماہی میں ایچ ڈی ایف سی بینک کا منافع 16,811 کروڑ روپئے
بل گیٹس نے بھونیشور کی کچی آبادیوں کا دورہ کیا۔
گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیا میں ملا جلا کاروبار
خام تیل میں کمی و بیشی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 27بوتل انگریزی شراب کے ساتھ مبینہ صحافی گرفتار
Next Article سعودی ولی عہد کا مسلسل تیسرے سال سب سے با اثر عرب لیڈر کا اعزاز برقرار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?