• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > خام تیل کی قیمتوں میں اتار- چڑھاو کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Business

خام تیل کی قیمتوں میں اتار- چڑھاو کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 اکتوبر ( ہ س)۔ اسرائیل اور حماس جنگ کے درمیان بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو جاری ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 90 ڈالر فی بیرل ہے اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت تقریباً 85 ڈالر فی بیرل ہے۔ تاہم پبلک سیکٹر آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق پیر کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول 96.72 روپے جبکہ ڈیزل 89.62 روپے، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے جبکہ ڈیزل 94.27 روپے، کولکاتا میں پٹرول 106.03 روپے جبکہ ڈیزل 92.76 روپے، چنئی میں پٹرول 102.63 روپے جبکہ ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر کے حساب سے دستیاب ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے دن برینٹ کروڈ 0.91 ڈالر یعنی 1.01 فیصد کی کمی کے ساتھ 89.57 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔ وہیں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ 1.17 ڈالر یعنی 1.37 فیصد کمی کے ساتھ 84.37 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ای پی ایف او نے 2025-26 کے لیے 8.25 فیصد ای پی ایف سود برقرار رکھا، عام معافی اور اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا اعلان
مانیٹری پالیسی کمیٹی کی رپورٹ سے شیئر مارکیٹ کو لگا جھٹکا، سینسیکس-نفٹی گرا
خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کے بھاو مستحکم
ہندوستان-نیوزی لینڈ ایف ٹی اے دونوں ممالک کیلئے فائدے کا سودا ہے: پیوش گوئل
عالمی دباو کے باوجود ریکوری موڈ میں گھریلو شیئر بازار، سینسیکس اورنفٹی میں اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹنہ سے بنگلورو جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز منسوخ، 135 مسافروں نے ہوائی اڈے پرکیا ہنگامہ
Next Article پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خودکشی کر لی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?