• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہندوستان-نیوزی لینڈ ایف ٹی اے دونوں ممالک کیلئے فائدے کا سودا ہے: پیوش گوئل
Business

ہندوستان-نیوزی لینڈ ایف ٹی اے دونوں ممالک کیلئے فائدے کا سودا ہے: پیوش گوئل

CliQ INDIA
Last updated: December 23, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 22 دسمبر (ہ س)۔

مرکزی تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کو دونوں ممالک کیلئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے ہمارے کسانوں، ماہی گیروں اور ڈیری سیکٹر کو بہت فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ باہمی فائدہ مند معاہدہ ہندوستان-نیوزی لینڈ اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط اور ترقی دے گا۔یہ ہندوستان کے 2047 کے وژن کی طرف سفر کو آگے بڑھائے گا۔

مرکزی وزیر تجارت نے ایکس پوسٹ پر انڈیا-نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات کے اختتام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، وزیر اعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن کی رہنمائی اور قیادت میں، اور میرے دوست اور ہم منصب وزیر ٹاڈ میکلے کے قریبی اور جڑاو¿ سے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ کامیاب ہوا ہے۔ یہ ہمارے دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

تجارت اور صنعت کے وزیر نے وضاحت کی کہ ایف ٹی اے، نفاذ کے بعد، تمام ٹیرف لائنوں پر ٹیرف کے خاتمے کے ساتھ، ہندوستان کی 100% برآمدات پر ٹیرف سے پاک رسائی کو یقینی بنائے گا۔ اس سے کسانوں،ایم ایس ایم ای کارکنوں، کاریگروں، خواتین کی زیر قیادت کاروباری اداروں اور نوجوانوں کو فائدہ پہنچے گا، ساتھ ہی ساتھ ٹیکسٹائل، ملبوسات، چمڑے اور جوتے جیسے محنت کش شعبوں کے لیے بے پناہ مواقع فراہم ہوں گے۔ انجینئرنگ اور مینوفیکچرنگ، آٹوموبائلز، الیکٹرانکس، مشینری، پلاسٹک، فارماسیوٹیکل اور کیمیکل جیسے شعبوں کو بھی فائدہ ہوگا۔“ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ سرمایہ کاری کو ایک اہم فروغ فراہم کرتا ہے، نیوزی لینڈ نے 15 سالوں میں ہندوستان میں 20 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) لانے کا عہد کیا ہے، جس میں مینوفیکچرنگ، روزگار اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرنے والی خدمات پر توجہ دی جائے گی۔ کسانوں کے لیے، ایف ٹی اے نیوزی لینڈ کے بازاروں میں ہندوستانی زرعی مصنوعات کے لیے نئے مواقع کھولے گا، جس میں پھل، سبزیاں، کافی، مسالے، اناج اور پیکٹ کھانے کی اشیا شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 87 ڈالر فی بیرل کے قریب
اسٹاک مارکیٹ میں دھن لکشمی کراپ کی زبردست انٹری، پہلے دن ہی سرمایہ کاروں کی رقم دگنی | BulletsIn
زومیٹو نے منتخب شہروں میں اپنی پلیٹ فارم فیس میں اضافہ کیا | BulletsIn
ایف پی آئی نے اکتوبر کے پہلے پندرہ دن میں تقریباً 100 ارب روپے کی فروخت کی
دن بھر اتار- چڑھاؤ کے بعد شیئر مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ ہوابند ، سرمایہ کاروں کو 6.85 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باگڈوگرا ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے کارتوس برآمد، مسافر گرفتار
Next Article قطر اور امریکہ کا دفاعی اور سکیورٹی شراکت داری کی مضبوطی پر زور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?