• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خودکشی کر لی
International

پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خودکشی کر لی

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

اسلام آباد، 30 اکتوبر (ہ س)۔ پاکستان کے مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے صوبہ پنجاب کے آبائی شہر تلمبہ میں اپنے گھر میں خودکشی کر لی۔ پولیس نے یہ دعویٰ اتوار کو ہونے والے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد کیا۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔

ملتان کے ریجنل پولیس آفیسر سہیل چوہدری کے مطابق عاصم جمیل نے پستول سے خود کو سینے میں گولی مار لی۔ وہ ذہنی تناو میں تھا۔ گھر کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیج فارنسک تجزیہ کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی لیکن بعد میں دونوں میں طلاق ہو گئی۔ مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے کی موت کی تصدیق کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

رفح کراسنگ پر ایک نیا حملہ، اقوام متحدہ کے ایندھن کے 6 ٹرک غزہ میں داخل
غزہ کے مزید اسپتال بھی اسرائیل کے نشانے پر
دہلی سے کاٹھمنڈو آنے والے وستارا ایئر کے طیارے میں بم کی اطلاع سے خوف و ہراس | BulletsIn
غزہ پر سمجھوتہ ممکن ہے: ناکامی کے باوجودبھی امریکہ کو امید
سعودی عرب نے امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کو خوش آئند قرار دیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل کی قیمتوں میں اتار- چڑھاو کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article وزیر اعظم مودی آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر،کئی ترقیاتی پروجیکٹسکی سوغات دیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?