• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > وزیر خزانہ سیتا رمن نے سات بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا ورچوئلی افتتاح کیا
Business

وزیر خزانہ سیتا رمن نے سات بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا ورچوئلی افتتاح کیا

CliQ INDIA
Last updated: March 2, 2024 11:38 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی،یکم مارچ  ۔ مرکزی خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو نئی دہلی سے پورے ملک میں واقع سات بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا ورچوئل طور پر افتتاح کیا۔ ان میں سے ایک سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) کا محکمہ جاتی رہائشی کمپلیکس بھی ہے۔

سیتا رمن نے وزارت خزانہ میں ریونیو محکمہ کا سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز کے لئے ہریانہ کے فرید آباد کے سیکٹر-28 میں 198 کوارٹرز پر مشتمل ایک رہائشی کمپلیکس کا عملی طور پر افتتاح کیا۔ انہوں نے گروگرام کے سیکٹر-53 میں ایک رہائشی کمپلیکس کا ورچوئل سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر خزانہ نے متوسط اور سینئر سطح کے افسران کو رہائش کی مناسب سہولیات فراہم کرنے کے لئے سیکٹر-9، دوارکا، نئی دہلی میں 256 کوارٹرز پر مشتمل ایک ڈپارٹمنٹل رہائشی کمپلیکس کا افتتاح کیا ۔

اس کے علاوہ مرکزی وزیر خزانہ نے محکمہ مالیاتی خدمات کے لیے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے نئے مقامی ہیڈ آفس کی عمارت، لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا کے انٹرنیشنل بزنس سینٹر کی عمارت، گجرات کے گاندھی نگر واقع گفٹ سٹی میں کینرا بینک کے آئی ایف ایس سی بینکنگ یونٹ اور چنئی میں یونائیٹڈ انڈیا انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ہیڈ آفس کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ یہ بنیادی ڈھانچہ اقدامات گفٹ سٹی میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیں گے اور صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے یونائیٹڈ انڈیا انشورنس کمپنی کو جدید ترین ہیڈ کوارٹر کی عمارت فراہم کریں گے۔

اس موقع پر سنجے ملہوترا، سکریٹری، محکمہ ریونیو، وزارت خزانہ، وویک جوشی، سکریٹری، محکمہ مالیاتی خدمات (ڈی ایف ایس)، نتن گپتا، چیئرمین سی بی ڈی ٹی، سنجے اگروال،چیئرمین سنٹرل بورڈ آف انڈائریکٹٹیکس اینڈ کسٹمز (سی بی آئی سی )،ایل آئی سی کے چیئرمین اینڈ منیجنگ ڈائریکٹر، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی ) کے عہدیداران، یونائیٹڈ انڈیا انشورنس اور کینرا بینک کے سینئر عہدیدار بھی موجود تھے۔

 

You Might Also Like

صرافہ مارکیٹ: چاندی نئی بلندی پر، چنئی میں قیمت 2.24 لاکھ روپے تک پہنچ گئی۔
اڈانی گروپ کی مالی کارکردگی پہلی ششماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 43 ہزار کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب
خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
جی ایس ٹی ایمنسٹی اسکیم : بقایا ٹیکس پر سود اور جرمانے میں راحت | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رامبن میں آئل ٹینکر گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور کی موت
Next Article ہیلتھ کیئرپر ایزریکس اورامیجنیکس نے ہاتھ ملایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?