• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہیلتھ کیئرپر ایزریکس اورامیجنیکس نے ہاتھ ملایا
Business

ہیلتھ کیئرپر ایزریکس اورامیجنیکس نے ہاتھ ملایا

CliQ INDIA
Last updated: March 2, 2024 11:40 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، یکم مارچ  ۔ ملک میں ہیلتھ کیئر کو تمام لوگوں تک پہنچانے کی سمت میں ایزریکس اور امیجنیکس نے ہاتھ ملایا ہے۔ ایزریکس صحت اورامیجنیکس انڈیا بائیو ٹیکنالوجی کی اہم کمپنی ہے۔ دونوں نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔

ایزریکس کے سی ای او پارتھ پرتیم داس مہاپاترا اورامیجنیکس انڈیا کے بانی ڈاکٹر سوجے سنگھ نے ایک مشترکہ بیان میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اشتراک مشترکہ مشن کو آگے بڑھانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔دونوں ہیلتھ کیئرانوویٹرس کا مقصد تمام ہم وطنوں کے لیے معیاری طبی دیکھ بھال کو سستی اورقابل رسائی بنانا ہے۔ لوگوں کو ایزریکس کی اے آئی سے چلنے والے طبی آلات میں بے مثال مہارت اور جدید بائیو ٹیکنالوجی میں امیجنیکس کی قیادت سے مستفید ہوں گے۔

مہاپاترا نے کہا کہ ایزریکس کی معروف کمپنیوں جیسے ٹی سی ایس، انفوسس فاونڈیشن اور انڈین آئل کوآپریشنجیسی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری ہے۔ ایزریکس کے مینیجر (مارکیٹ اینڈ کمیونیکیشنز) ہم نے ’میڈ ان انڈیا‘ ٹیکنالوجیز کا تصور کیا ہے۔ دونوں کمپنیاں اس سمت میں آگے بڑھیں گی۔ ڈاکٹر سجے سنگھ نے کہا، ”ہم اپنی بایو ٹیکنالوجی کی مہارت کو لاگو کرنے کے لیے پرجوش ہیں تاکہ سستی اختراعات پیدا کی جا سکیں جو حقیقی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہوں“۔

 

You Might Also Like

این ٹی پی سی نے 2023-24 میں 400 ارب یونٹ بجلی پیدا کرنے کے ہندسے کو عبور کیا
اگست میں ایف پی آئیز نے کی زبردست فروخت ، ایک مہینے میں 34,993 کروڑ روپے نکالے
موثر پیشہ ور کمپنی سکریٹریز تیار کرنے کی پہل، کولکاتا میں 17ویں کانفرنس کا انعقاد
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 87 ڈالر فی بیرل کے قریب
مغربی ایشیا تنازع اور تیل کی قیمتوں کے باعث بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 92.18 روپے کی ریکارڈ کم ترین سطح پر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر خزانہ سیتا رمن نے سات بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا ورچوئلی افتتاح کیا
Next Article چکر کیا اولمپک انگوٹھوں کی عمق: اہم تجزیہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?