• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی صدر بائیڈن تل ابیب پہنچے ، غزہ کی پٹی کے قریب سائرن بج اٹھے
International

امریکی صدر بائیڈن تل ابیب پہنچے ، غزہ کی پٹی کے قریب سائرن بج اٹھے

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب ، 18 اکتوبر (ہ س)۔

امریکی صدر جو بائیڈن جنگی علاقے کے غیر معمولی دورے پر آج اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پہنچ گئے۔ بائیڈن کے تل ابیب کے ہوائی اڈے پر اترنے کے چند منٹ بعد، غزہ کی پٹی کے قریب کبتج کسوفم پر الارم کے سائرن بجنے لگے۔ اس کے بعد بائیڈن کی حفاظتی حصار بڑھا دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں اب تک 4300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غزہ کے العہلی عرب ہسپتال پر منگل کی شب ہونے والے حملے سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ بائیڈن کا یہ دورہ اسرائیل کے تئیں ان کی حمایت اور یکجہتی کو ظاہر کرتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسپتال میں ہونے والے تباہ کن دھماکے نے غزہ کے لیے انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے ، تنازعہ کو مزید بڑھنے سے روکنے اور امریکہ کی حفاظت کے لیے سفارتی کوششوں کو پٹڑی سے اتار دیا ہے۔ اردن کے شہر عمان میں امریکی صدر بائیڈن کے ساتھ عرب رہنماو¿ں کی سربراہی ملاقات بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔صدر بائیڈن کی تل ابیب آمد پر وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اور صدر اسحاق ہرزوگ نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماو¿ں نے گرمجوشی سے ملاقات کی اور صدر بائیڈن کو گلے لگایا۔ اس کے بعد امریکی صدر کا قافلہ روانہ ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق یہ امر اہم ہے کہ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے صدر بائیڈن کے دورہ اسرائیل کے لیے میدان تیار کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا ہے۔ بلنکن نے پیر کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے بھی ملاقات کی۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

نیپال کے تریبھون ایئرپورٹ پر چینی شہری کا پاور بینک پھٹ گیا، بڑا حادثہ ٹل گیا۔
نیپال کی تروینی ندی کی خوفناک داستان: 32 سال قبل بھی دریا میں گرنے والی بس کا تاحال کوئی سراغ | BulletsIn
امریکی افواج پر حملوں سے ایران کے ساتھ تصادم کا خطرہ ہے: ماہرین
سعودی 'گرین انیشیٹو' کا دبئی میں بھی آغاز ہو گیا
غزہ جنگ بندی میں توسیع، وائٹ ہاؤس کا خیرمقدم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول پمپ کے ساتھ والی عمارت کی چوتھی منزل میں لگی خوفناک آگ
Next Article مکیش متل کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?