• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سعودی 'گرین انیشیٹو' کا دبئی میں بھی آغاز ہو گیا
International

سعودی 'گرین انیشیٹو' کا دبئی میں بھی آغاز ہو گیا

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دبئی،05دسمبر(ہ س)۔

سعودی عرب کے ‘گرین انیشیٹو’ کے تیسرے ایڈیشن نے پیر کے روز سے دبئی میں بھی اپنی سرگرمی کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ‘گرین انیشیٹو’ اقوم متحدہ کی ‘سی او پی 28 کانفرنس’ کی جاری سرگرمیوں کے ساتھ ہی شروع کر دیا گیا ہے۔سعودی وزیر برائے توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کے پیغام کے ساتھ ‘سعودی گرین انیشیٹو’ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوا ہے۔ جس میں شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے سعودی عرب میں 2060 تک ماحولیاتی آلودگی کے مکمل خاتمے سے متعلق سعودی اہداف سے آگاہ کیا۔ جس کے تحت کاربن کے خاتمے کی ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں اضافے جیسے اقدامات کیے جائیں گے۔

واضح رہے ‘سعودی گرین انیشیٹو’ کا آغاز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2021 میں کیا تھا۔ جس کے مقاصد میں موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنا، زندگی کے معیار کو بہتر بنانا اور آنے والی نسلوں کے لیے کرہ ارض کو محفوظ بنانا شامل ہے۔’سعودی گرین انیشیٹو’ کا اجلاس ہر سال ہوتا ہے اور یہ ایک ایسا پلیٹ فارم بن چکا ہے جہاں دنیا بھر سے پالیسی ساز اور موسمیاتی ماہرین اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ اس فورم پر ڈسکشنز کی مدد سے موسمیاتی تبدیلیوں کے ممکنہ حل کے لیے تجاویز پیش کی جاتی ہیں۔’سعودی گرین انیشیٹو’ کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے 80 سے زائد دیگر ‘انیشیٹوز’ لیے گئے ہیں جنھیں ‘سعودی گرین انیشیٹو’ کے بڑے منصوبوں کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

زیمبیا میں کان میں حادثہ، نو افراد ہلاک | BulletsIn
بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کی حمایت پر سینئر رکنِ امریکی محکمہ خارجہ جوش پال مستعفی
اسرائیل انتخابات 2026: بینٹ-لاپڈ اتحاد نیتن یاہو کو ہائی اسٹیک سیاسی شوڈاؤن میں نشانہ بناتا ہے
بی آر آئی فورم میں شرکت کیلئے نیپال کے وزیراعظم چین روانہ
کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ رندیپ سنگھ سرائے کو اثاثے چھپانے پر جرمانہ: خفیہ جائیدادیں، قرضے اور بینک گارنٹیاں تنازع کا باعث بن گئیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی دباؤ کے باعث سونے کی قیمت پر بریک ، 24 قیراط سونا 64 ہزار سے نیچے آگیا۔
Next Article چندریان 3 کی بڑی کامیابی،پروپلشن ماڈیول چاند کے مدار سے زمین کے مدار میں واپس نصب ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?