• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > چوٹ کے وقفے نے مجھے ایک بہتر اور پختہ کھلاڑی بنا دیا : سمت ناگل
Sports

چوٹ کے وقفے نے مجھے ایک بہتر اور پختہ کھلاڑی بنا دیا : سمت ناگل

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چوٹ کے وقفے نے مجھے ایک بہتر اور پختہ کھلاڑی بنا دیا : سمت ناگل

نئی دہلی، 17 جنوری (ہ س)۔ ہندوستانی ٹینس کھلاڑی سمت ناگل نے منگل کو آسٹریلین اوپن کا پہلا راونڈ جیت لیا اور 1989 میں رمیش کرشنن کے بعد وہ پہلے ہندوستانی مرد کھلاڑی بن گئے جنہوں نے کسی گرینڈ سلیم میں کسی سیڈ کھلاڑی کو شکست دی۔

اس تاریخی کارنامے کو حاصل کرنے کے بعد ہندوستان میں ٹورنامنٹ کے آفیشل براڈکاسٹر سونی اسپورٹس نیٹ ورک سے بات چیت کی۔ انہوں نے گزشتہ چند مہینوں میں چوٹوں سے لڑنے اور اس سے انہیں کیسے مدد ملی اس بارے میں بتایا، ’’گزشتہ 18-12 مہینے اچھے اور برے دونوں تھے۔ میری انجری کی وجہ سے برا، اور اچھا کیونکہ میں نے اپنے وقفے کے دوران بہت کچھ سیکھا۔ جب میں انجری کے بعد کورٹ پر واپس آیا تو اس نے مجھے ایک بہتر اور زیادہ پختہ کھلاڑی بنا دیا۔ میں نے ٹینس کے بارے میں بہت کچھ سیکھا۔ بہتر محسوس کیا اور سمجھا، اور مجھے لگتا ہے کہ اس کا فائدہ کورٹ کو مل رہا ہے۔‘‘

دنیا کے 27 ویں نمبر کے کھلاڑی کو سیدھے سیٹوں میں شکست دینے اور ناقابل تصور کارنامے کو حاصل کرنے کے بعد سمت نے آنے والے کھیل کے لیے اپنی تیاری کے بارے میں کہا، ’’دوسرے راونڈ کے میچ کے لیے منصوبہ یہ ہے کہ اسے آرام سے لیں، کچھ مساج کریں، کچھ اضافی گھنٹے نیند لیں۔ یہ میرے لیے بہت عام معمول ہے۔‘‘

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کمنز نے میکسویل کی تعریف کی، کہا- انہوں نے اب تک کی سب سے بڑی ون ڈے اننگز کھیلی
کوپا ڈیل ریبلباو، سیویلا اور میلورکا کوارٹر فائنل میں
شین ڈاورچ فوری اثر سے بین الاقوامی کرکٹ سے ہوئے سبکدوش
الٹیمیٹ کھو کھو: تیلگو یودھا کا مقصد گجرات جائنٹس کے خلاف جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا
آئی پی ایل 2024: کے کے آر- راجستھان اور گجرات بمقابلہ دہلی کے میچوں کو ری شیڈول کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی نے پرکاش پرو پر گرو گووند سنگھ کو یاد کیا، ہم وطنوں کو دی مبارکباد
Next Article موتیہاری پولیس نے سیکس ریکیٹ کاکیا انکشاف ،میاں بیوی گرفتار ، 5 لڑکیاں آزاد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?