• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ: مچل سینٹنر نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کیں
Sports

ورلڈ کپ: مچل سینٹنر نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کیں

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ورلڈ کپ: مچل سینٹنر نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کیں

چنئی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپنر مچل سینٹنر نے بدھ کو یہاں ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میچ کے دوران اپنی 100 ون ڈے وکٹیں مکمل کیں۔

میچ سے پہلے سینٹنر ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹوں سے صرف ایک وکٹ دور تھے۔ انہوں نے میچ میں 7.4 اوورز میں 39 رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز (14) بھی بن گئے۔

اپنے 98ویں میچ میں گیندبازی کرتے ہوئے 31 سالہ کھلاڑی نے محمد نبی کو راونڈ دی وکٹ پھنسا کر ان کا وکٹ لیا اور اپنی 100ویں ون ڈے وکٹ مکمل کر لی اور ہم وطن لیجنڈ ڈینیئل ویٹوری کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے اپنے ملک کے دوسرے اسپنر بن گئے۔

سینٹنر نے 93 ون ڈے اننگز میں 36.04 کی اوسط اور 4.85 کی اکانومی کے ساتھ 102 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

میچ کی بات کریں تو نیوزی لینڈ نے ٹام لیتھم اور گلین فلپس کی نصف سنچریوں کے بعد سینٹنر اور لوکی فرگوسن کی شاندار گیندبازی کی بدولت افغانستان کو 149 رنوں سے شکست دی۔

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم 110 رن پر 4 وکٹیں گنوا کر مشکلات کا شکار تھی تاہم اس کے بعد گلین فلپس (71) اور ٹام لیتھم (68) نے 144 رنوں کی شراکت قائم کی اور ٹیم کا اسکور 6 وکٹوں پر 288 رن تک پہنچا دیا۔ جواب میں افغانستان کی ٹیم 34.4 اوورز میں 139 رنوں پر آل آوٹ ہوگئی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کرکٹ کے شائقین نے انڈیا نیوزی لینڈ میچ کے ٹکٹوں کو لے کر اسٹیڈیم کے باہر ہنگامہ کھڑا کر دیا
انیسہ محمد، شکیرا سیلمان، کشونا اور کشیا نائٹ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
فٹ بال : مردوں کی ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری کی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات  اور ان کی حوصلہ افزائی | BulletsIn
جنوبی افریقہ کے خلاف ملی شکست کے بعد بابر اعظم نے کہا، یہ پوری ٹیم کے لیے مایوس کن
ہاکی انڈیا نے ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ہر کھلاڑی کو تین لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی بی آئی نے پرائمری ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین سے آدھی رات تک کی پوچھ گچھ
Next Article سمستی پور میں دو سگے کرانہ کاروباری بھائیوں کا گولی مارکرقتل، دوہرے قتل سے خوف و دہشت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?