• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سی بی آئی نے پرائمری ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین سے آدھی رات تک کی پوچھ گچھ
Regional

سی بی آئی نے پرائمری ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین سے آدھی رات تک کی پوچھ گچھ

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سی بی آئی نے پرائمری ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین سے آدھی رات تک کی پوچھ گچھ

کولکاتا، 19 اکتوبر (ہ س)۔ کولکاتا ہائی کورٹ کی ہدایات کے مطابق پرائمری ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین گوتم پال سے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے اہلکاروں نے آدھی رات تک پوچھ گچھ کی ہے۔ بدھ کو کولکاتا ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق شام 6 بجے تک سی بی آئی دفتر پہنچنے کے حکم کے تحت وہ سات منٹ پہلے سی بی آئی کے دفتر پہنچ گئے تھے۔ تقریباً پانچ گھنٹے کے بعد رات گیارہ بجے کے قریب گوتم نظام پیلس سے باہر آئے۔ ان کے باہر جانے کے باوجود بورڈ کے ڈپٹی سکریٹری پارتھ کرماکر سے دیر رات تک سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے افسران پوچھ گچھ کرتے رہے۔

ہائی کورٹ نے گوتم کو بدھ کی شام 6 بجے تک سی بی آئی کے سامنے حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی۔ گوتم شام 5:53 بجے نظام پیلس پہنچے۔ سی بی آئی کے دفتر میں داخل ہونے سے پہلے وہ صحافیوں کے کسی سوال کا جواب دیے بغیر خاموشی سے دفتر میں داخل ہوگئے۔ تقریباً گیارہ بجے وہ باہر آئے اور صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معزز عدالت نے مجھے سی بی آئی کے دفتر آنے کو کہا۔ عدالت کے حکم پر آیا ہوں۔ میں نے سی بی آئی افسران کو وہ سب کچھ بتا دیا ہے جو وہ جاننا چاہتے تھے۔ اس کے بعد وہ گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔

دراصل کولکاتا ہائی کورٹ کے جج ابھیجیت گانگولی نے کہا تھا کہ کولکاتا ہائی کورٹ میں کئی بنیادی مقدمات کی سماعت ہوتی ہے۔ بورڈ کے موجودہ چیئرمین سمیت دیگر عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی چھپی ہوئی کاپی ’’ڈیجیٹائزڈ کاپی‘‘ ہے۔ اس لیے عدالت کو لگتا ہے کہ بورڈ کے چیئرمین اور ڈپٹی سکریٹری سے پوچھ گچھ کی ضرورت ہے۔ جسٹس نے یہ بھی کہا کہ سی بی آئی بورڈ کے کسی بھی افسر کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کر سکتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چودھری لال سنگھ کا کانگریس میں شامل ہونے کے بعد جموں پہنچنے پر والہانہ استقبال
بہار کا درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس تک پہنچا، دھوپ اور گرمی کی وجہ سے دن میں گھر سے نکلنا مشکل
کانگریس چھتیس گڑھ میں صفر پر آوٹ ہونے والی ہے ، بی جے پی تمام سیٹیں جیتے گی: ارون ساو
اسرائیل اور فلسطین کی جنگ بندی میں دائمی توسیع کی جائے :مولانانثار احمد نقشبندی
فیڈرل ریزرو نے مسلسل افراط زر کے درمیان شرح سود کو 23 سال کی چوٹی پر برقرار رکھا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں انسانی امداد بھیجی جائے گی، مصر بائیڈن سے بات چیت کے بعد راستہ دینے کے لیے تیار
Next Article ورلڈ کپ: مچل سینٹنر نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?