• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہاکی انڈیا نے ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ہر کھلاڑی کو تین لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا
Sports

ہاکی انڈیا نے ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ہر کھلاڑی کو تین لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

۔سپورٹ اسٹاف کو بھی 1.50 لاکھ روپے انعام کے طور پر ملیں گے

نئی دہلی، 6 نومبر (ہ س)۔ ہاکی انڈیا نے اتوار کی رات جھارکھنڈ ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2023 کا خطاب جیتنے پر ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کے ہر رکن کے لیے 3.00 لاکھ روپے اور معاون عملے کے ہر رکن کے لیے 1.50 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

ہندوستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی اور اس نے خطابی مقابلے میں دفاعی چیمپئن جاپان کو 4-0 سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا۔

ہندوستانی ٹیم کو ان کی شاندار جیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے، ہاکی انڈیا کے صدر پدم شری ڈاکٹر دلیپ ٹرکی نے کہا، ”ہاکی انڈیا کی جانب سے میں ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور جھارکھنڈ ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی رانچی 2023 کے لیے مبارکباد دینا چاہوں گا۔ خطاب جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ کی غیر متزلزل لگن اور سخت کوششوں نے ملک کو بڑا فخر بخشا ہے، جو ہاکی کے کھیل کے ساتھ آپ کی ثابت قدمی کو واضح کرتا ہے۔ ہمیں آنے والے وقتوں میں مزید غیر معمولی فتوحات دیکھنے کی بے تابی سے امید ہے۔“

ہاکی انڈیا کے جنرل سکریٹری بھولا ناتھ سنگھ نے کہا،”جھارکھنڈ ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی رانچی 2023 کا خطاب جیتنے میں ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کو ان کی غیر معمولی کامیابی پر دل سے مبارکباد دیتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ آپ کی کامیابیاں ملک بھر کے ابھرتے ہوئے ہاکی کھلاڑیوں کے لیے باعث ترغیب ہیں۔ ہمیں آپ کی کامیابیوں پر بہت فخر ہے اور ہم مستقبل میں اس سے بھی بڑی کامیابیوں کے لیے بے صبری سے منتظر ہیں۔ شاباش! ٹیم انڈیا۔“

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ : بھارت کا مایوس کن آغاز، نیوزی لینڈ نے 58 رن سے ہرایا | BulletsIn
سی پی ایل 2025: ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے پانچویں بار جیتا خطاب، گیانا کو 3 وکٹوں سے شکست دی
دہرادون: ہریکین نے انٹر سیکرٹریٹ ٹی۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔
آج ہم ڈبلیو پی ایل سیزن 2 کے آغاز کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں : جے شاہ
ٹاٹا گروپ 2028 تک آئی پی ایل کا ٹائٹل اسپانسر بنا رہے گا، 2500 کروڑ روپے کے معاہدے کی تجدید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی حکومت کے 80 ہزار ملازمین کو دیوالی پر بونس ملے گا
Next Article سنی لیون، ایشا گپتا، نیل نتن مکیش کی موجودگی میں ہوا گلیم فیم شو لانچ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?