• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > سمستی پور میں دو سگے کرانہ کاروباری بھائیوں کا گولی مارکرقتل، دوہرے قتل سے خوف و دہشت
Crime

سمستی پور میں دو سگے کرانہ کاروباری بھائیوں کا گولی مارکرقتل، دوہرے قتل سے خوف و دہشت

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سمستی پور میں دو سگے کرانہ کاروباری بھائیوں کا گولی مارکرقتل، دوہرے قتل سے خوف و دہشت

سمستی پور، 19 اکتوبر (ہ س)۔ بہار کے سمستی پور میں دو بھائیوں کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بدمعاشوں نےاندھا دھنگ فائرنگ کرکے دو کرانا کاروباری کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع پرروسڑا تھانہ پولیس کو دی گئی جس کے بعد پولیس نے موقع پرپہنچ کرمعاملے کی جانچ شروع کر دی۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں بھائی دکان بند کر کے گھرواپس جا رہے تھے۔ راستے میں گھات لگائے مسلح بدمعاشوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے دونوں بھائیوں کی موت ہوگئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ روسڑا تھانہ علاقہ کے پنچوپورمیں دکان چلانے والے دو بھائیوں کو دیررات نامعلوم بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کردیا۔ دونوں بھائی دکان بند کرکے اپنے گھرجا رہے تھے۔ پہلے سے گھات لگائے بیٹھے مسلح بدمعاش نے دونوں بھائیوں کوگولیوں سے چھلنی کردیا۔ اس واردات میں ایک بھائی کی موقع پرہی موت ہوگئی جبکہ دوسرے کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا۔ وہاں علاج کے دوران اس کی بھی موت ہوگئی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ دونوں بھائیوں کی شناخت سمیت چودھری اورامت چودھری کے طورپر ہوئی ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے کے تاجروں میں نارا ضگی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی روسڑا بھی اسپتال پہنچ گئے اور واقعہ کی معلومات لیں۔ اس کے بعد انہوں نے بتایا کہ واقعہ کو لیکر پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔ جلد ہی ملوث بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

دہلی این سی آر میں سرگرم شاطر چین اسنیچر پولیس انکاونٹر میں زخمی، گرفتار | BulletsIn
دہلی کے کراول نگر میں ایک خاتون اور دو معصوم بچوں کی موت، شوہر پر شک
گونڈہ: پولیس تصادم میں بینک لوٹیرے کو گولی لگی ، ایک گرفتار
150 کلو منشیات برآمد، دو گرفتار
بیت الخلا کی ٹنکی سے ملی لڑکی کی گلی ہوئی لاش

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: مچل سینٹنر نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کیں
Next Article عالمی دباو کی وجہ سے شروعاتی کاروبار میں گرا شیئر بازار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?