• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > فروری میں سری لنکا اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلے گا افغانستان
Sports

فروری میں سری لنکا اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلے گا افغانستان

CliQ INDIA
Last updated: January 9, 2024 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

فروری میں سری لنکا اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلے گا افغانستان

نئی دہلی، 9 جنوری (ہ س)۔ افغانستان فروری 2024 میں سری لنکا اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ دو محدود اوورز کے فارمیٹس پر زیادہ توجہ کرنے کی وجہ سے افغانستان نے پچھلے تین سالوں میں زیادہ تر وقت میں صرف ایک ہی ٹیسٹ میچ کھیلا ہے۔ تاہم اب انہیں کیلنڈر میں جگہ مل گئی ہے اور انہوں نے 2 فروری اور 18 مارچ کے درمیان دو الگ الگ آل فارمیٹ سیریز کا اعلان کیا ہے۔

مصروف دور کا آغاز کولمبو میں سری لنکا کے خلاف اپنے پہلے ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔ اس کے بعد تین ون ڈے اور تین ٹی- 20 میچ ہوں گے۔ سری لنکا کے دورے کے اختتام کے سات دن بعد افغانستان 28 فروری سے 3 مارچ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کے لیے متحدہ عرب امارات میں آئرلینڈ کی میزبانی کرے گا۔ اس سیریز میں محدود اوورز کا مرحلہ بھی شامل ہے کیونکہ افغانستان اگلے ٹی- 20 ورلڈ کپ کی تیاری کر رہا ہے، جو جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں منعقد ہونا ہے۔

افغانستان کے سری لنکا دورے میں ہمیشہ ایک ٹیسٹ میچ اور تین ٹی- 20 میچ شامل ہونے والے تھے۔ اے سی بی سربراہ میرویس اشرف نے ایک بیان میں کہا، ’’ان تینوں ون ڈے میچوں کی شمولیت ایک مکمل اور جامع دورے کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے جو نہ صرف افغانستان کرکٹ کو ایک بہترین تجربہ فراہم کرے گا بلکہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو بھی فروغ دے گا۔ سری لنکا کے خلاف سری لنکا میں کھیلنا یہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے لیکن یہ ایک چیلنج ہے جسے افغان اٹلان آسانی سے قبول کر سکتے ہیں۔‘‘

ان سب سے پہلے افغانستان اپنی پہلی دو طرفہ سیریز اس ماہ بھارت کے خلاف کھیلے گا اور ان کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان پر امید ہیں کہ یہ تمام گیمز ٹیم کو آنے والے چیلنجوں کے لیے تیار کریں گے۔

انہوں نے کہا، ’’آئندہ دورہ بھارت، سری لنکا اور پھر آئرلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے ہمیں انتہائی اہم ٹی- 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہم پہلے سے ہی بہت سی سیریز کے منتظر ہیں۔‘‘

افغانستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول:

6-2 فروری 2024 ون- آف ٹیسٹ، کولمبو

9 فروری 2024، پہلا ون ڈے، کولمبو

11 فروری 2024، دوسرا ون ڈے، کولمبو

14 فروری 2024، تیسرا ون ڈے، کولمبو

17 فروری 2024، پہلا ٹی- 20 میچ، دامبولا

19 فروری 2024، دوسرا ٹی- 20 میچ، دامبولا

21 فروری 2024، تیسرا ٹی- 20 میچ، دامبولا

یو اے ای میں افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ–

28 فروری تا 3 مارچ 2024 ون- آف ٹیسٹ، ابوظہبی

7 مارچ 2024، پہلا ون ڈے، شارجہ

9 مارچ 2024، دوسرا ون ڈے، شارجہ

12 مارچ 2024، تیسرا ون ڈے، شارجہ

15 مارچ 2024، پہلا ٹی- 20 میچ، شارجہ

17 مارچ 2024 دوسرا ٹی- 20 میچ، شارجہ

18 مارچ 2024، تیسرا ٹی- 20، شارجہ

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی ایس ایل: گوا جمشید پور ایف سی کی میزبانی کرے گا
فیفا کی تازہ ترین درجہ بندی میں 102 ویں نمبر پر ہندوستان
ایران نے میزبان مصر کو شکست دے کر مینز سیٹنگ والی بال ورلڈ کپ کاخطاب جیت لیا
قومی کھیل: کبھی مالی مجبوریوں کی وجہ سے ٹینس چھوڑنا پڑا، سدھارتھ وشوکرما کی اب سنہری واپسی
مرکزی وزیر کھیل منسکھ منڈاویہ نے این ایس ایف کے ساتھ میٹنگ کی، کھیلوں کے نظام کو بہتر بنانے پر زور 

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی نے ممتاز ادیب ہری رام دویدی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا
Next Article منی پور میں 170 گرام براون شوگر کے ساتھ اسمگلر گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?