• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > دہلی کیپٹلس نے ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی سے پہلے ری ٹین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی۔نئی دہلی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ جے ایس ڈبلیو اور جی ایم آر کی مشترکہ ملکیت والی فرنچائز دہلی کیپٹلز نے آج اس سال کے آخر میں منعقد ہونے والی ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل)
Sports

دہلی کیپٹلس نے ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی سے پہلے ری ٹین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی۔نئی دہلی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ جے ایس ڈبلیو اور جی ایم آر کی مشترکہ ملکیت والی فرنچائز دہلی کیپٹلز نے آج اس سال کے آخر میں منعقد ہونے والی ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل)

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 19 اکتوبر (ہ س)۔

جے ایس ڈبلیو اور جی ایم آر کی مشترکہ ملکیت والی فرنچائز دہلی کیپٹلز نے آج اس سال کے آخر میں منعقد ہونے والی ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) نیلامی سے قبل اپنے برقرار اور ریلیز کردہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ دہلی کی فرنچائز نے 5 غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت کل 15 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔

نیلامی سے قبل وکٹ کیپر بلے باز اپرنا منڈل، اوپننگ بلے باز جسیہ اختر اور امریکی فاسٹ باو¿لنگ آل راو¿نڈر تارا نورس کو ٹیم سے رہا کر دیا گیا ہے۔

ہیڈ کوچ جوناتھن باٹی نے کہا، ”ان کھلاڑیوں کو ریلیز کرنا ہمارے لیے آسان فیصلہ نہیں تھا۔ وہ سب ہمارے بہت ہی یادگار افتتاحی سیزن کا ایک اہم حصہ تھے اور میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ ہمارے پاس ایک ٹھوس ٹیم ہے اور ہم آئندہ نیلامی میں اسے مزید مکمل بنانے کا ارادہ کریں گے۔

اسسٹنٹ کوچ ہیمالتا کالا نے کہا، فرنچائز نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران چند آف سیزن کیمپس کا انعقاد کیا، جس نے بطور کوچنگ گروپ ہمیں دستیاب ٹیلنٹ پر ایک نظر ڈالنے اور اپنی جسمانی حالت اور مہارتوں کا جائزہ لینے کی اجازت دی۔

آپ کو بتاتے ہیں کہ دہلی کیپٹلس افتتاحی ویمنز پریمیئر لیگ کے فائنل میں پہنچی تھی، جہاں اسے ممبئی انڈینز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دہلی کی طرف سے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست درج ذیل ہے-

غیر ملکی کھلاڑی: میگ لیننگ (کپتان)، جیس جوناسن، ماریزان کپ، ایلس کیپسی، لورا ہیرس۔

ہندوستانی کھلاڑی: جمیما روڈریگس، شفالی ورما، شیکھا پانڈے، پونم یادو، رادھیہ دیو، اروندھتی ریڈی، تانیہ بھاٹیہ، منو منی، اسنیہ دیپتی، تیتاس سدھو۔

ہندو ستھان سماچار

You Might Also Like

نیشنل گیمز: مہاراشٹر نے 200 تمغوں کا ہندسہ عبور کیا
کبڈی ٹیم کے کپتان پون سہراوت نے گورنر سے رسمی ملاقات کی۔
ایس اے 20 کی تاریخ میں سب سے کم اسکور پر آوٹ ہوئی پریٹوریا کیپٹلز
چائنا ماسٹرز بیڈمنٹن: سرفہرست خاتون کھلاڑی این سے ینگ اور گنٹنگ اینتھونی سینی سکا دوسرے دور میں ہارے
اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے تفریح کے میدان میں قدم رکھا، اسٹیج او ٹی ٹی پلیٹ فارم میں سرمایہ کاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ای ڈی کی مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ نے ستیندر جین کی عبوری ضمانت میں 6 نومبر تک توسیع کر دی۔
Next Article راج کندرا کو آرتھر روڈ جیل کے دن یاد آئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?