• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > چائنا ماسٹرز بیڈمنٹن: سرفہرست خاتون کھلاڑی این سے ینگ اور گنٹنگ اینتھونی سینی سکا دوسرے دور میں ہارے
Sports

چائنا ماسٹرز بیڈمنٹن: سرفہرست خاتون کھلاڑی این سے ینگ اور گنٹنگ اینتھونی سینی سکا دوسرے دور میں ہارے

CliQ INDIA
Last updated: November 24, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

شینزین، 24 نومبر (ہ س)۔

خواتین کے سنگلز میں عالمی نمبر 1 جنوبی کوریا کی این سے ینگ اور مردوں کے سنگلز میں انڈونیشیا کی دوسری سیڈ گینٹنگ اینتھونی سینی سکا جمعرات کو یہاں 2023 بی ڈبلیو ایف چائنا ماسٹرز کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔

عالمی چیمپئن این کو چین کے وانگ ژی کے سیٹوں میں 12-21، 16-21 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس کے ساتھ ہی چین کے تھرڈ سیڈ چین یوفیئی نے ملائیشیا کے گوہ جن ویئی کو 9-21، 16-21 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔

مردوں کے سنگلز میچ میں گنٹنگ کو چینی تائیپے کے غیر سیڈڈ لن چن یی نے 18-21، 17-21 سے شکست دی۔ اگلے راونڈ میں لن کا مقابلہ چینی شٹلر ژاو جونپینگ سے ہوگا جنہوں نے ڈنمارک کے راسمس گیمکے کو 13-21، 14-21 سے شکست دی۔

جاپان کے تھرڈ سیڈ کوڈائی ناراوکا نے 110 منٹ تک جاری رہنے والے سخت مقابلے میں ڈنمارک کے اینڈرس اینٹونسن کو 19-21، 21-12، 19-21 سے شکست دی، جبکہ چین کے ساتویں سیڈ شی یوکی نے فرانس کے کرسٹو پوپوف کو 19-21، 19-21 سے شکست دی۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

زاہیر خان اور روبن اتھپا نے سی ایس کے حال ہال میں اپنی بھرپور تعریف کا اظہار کیا ہے، مگر چینائی سپر کنگز کی شکست کے باوجود ایم ایس دھونی کی شاندار فارم کی خوبصورتی کی تعریف کی۔
این بی اے: کیون ڈیورنٹ 31,000 پوائنٹس تک پہنچنے والے آٹھویں کھلاڑی بنے، راکٹس نے سنز کو شکست دی
جنوبی ہندوستانی حریفوں کیرالہ بلاسٹرز اور چنئیین ایف سی کے درمیان ہوگا مقابلہ
انوکول رائے کی ہندوستان واپسی نے سری لنکا ٹرپل سیریز سے پہلے تازہ جوش و خروش پیدا کیا
بین الاقوامی سطح پر ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنا میرا خواب ہے: دیپالی گھرسالے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Next Article وائی آر ایف نے اپنی اگلی سیریز ‘اکا’ کو گرین سگنل دے دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?