• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ایس اے 20 کی تاریخ میں سب سے کم اسکور پر آوٹ ہوئی پریٹوریا کیپٹلز
Sports

ایس اے 20 کی تاریخ میں سب سے کم اسکور پر آوٹ ہوئی پریٹوریا کیپٹلز

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 4:48 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ایس اے 20 کی تاریخ میں سب سے کم اسکور پر آوٹ ہوئی پریٹوریا کیپٹلز

گکیبرہا، 23 جنوری (ہ س)۔ دفاعی چیمپئن سن رائزرز ایسٹرن کیپ نے پریٹوریا کیپٹلز کو پیر کی رات ایس اے 20 کی مختصر تاریخ کے سب سے کم اسکور 50 رن پر سمیٹ دیا اور اس اسکور کا تعاقب کرتے ہوئے صرف سات اوورز میں ایک اہم بونس پوائنٹ حاصل کر لیا۔

سینٹ جارج پارک کی پچ پر جہاں حیرت انگیز طور پر تیز گیند بازوں کے لیے تیز اچھال تھا۔ میزبان ٹیم کا پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ بالکل صحیح ثابت ہوا۔ میچ کے تیسرے اوور تک پریٹوریا کیپٹلز کے لیے سب کچھ ٹھیک تھا لیکن تیسرے اوور کی آخری گیند پر 25 کے مجموعی اسکور پر ڈینیل وارال نے فل سالٹ (10) کو اسٹمپ کے پیچھے ٹرسٹن اسٹبس کے ہاتھوں کیچ آوٹ کرا کے پویلین بھیج دیا اور یہاں سے کیپٹلز کی گاڑی پٹری سے اتر گئی۔

چوتھے اوور میں مارکو یانسن نے ول جیکس (12) کو پویلین بھیج کر کیپٹلز کو دوہرا جھٹکا دیا۔ اس کے بعد کیپٹلز کی اننگز ڈگمگا گئی اور پوری ٹیم 13.3 اوورز میں صرف 52 رن پر ڈھیر ہو گئی۔

سن رائزرز ایسٹرن کیپ کی جانب سے اوٹنیل بارٹ مین نے 4، ڈینیئل وارال نے 3، مارکو یانسن نے 2 اور پیٹرک کرگر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

53 رن کے چھوٹے اسکور کا تعاقب کرنے اتری ایسٹرن کیپ کا آغاز بھی خراب رہا اور وین پارنیل نے صرف 4 رن کے مجموعی اسکور پر ڈیوڈ مالن (1) کو پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد جارڈن ہرمن (ناٹ آوٹ 20) اور ٹام ایبل (31 ناٹ آوٹ) نے مزید نقصان نہیں ہونے دیا اور اپنی ٹیم کو 6.5 اوورز میں فتح دلادی۔

 

You Might Also Like

کوچ اور کپتان نے 15ویں ہاکی انڈیا سینئر مین نیشنل چمپئن شپ 2025 کا خطاب جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا | BulletsIn
سندیپ سوری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ: ستیہ وتی کالج نے افتتاحی میچ میں آر این سی سی کو شکست دی
دلیپ ٹرافی 2025: سنٹرل زون کے کپتان رجت پاٹیدار نے نارتھ ایسٹ زون کے خلاف سنچری بنائی
انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، فرحان یوسف کپتان مقرر
پچھلے 2 میچ اچھے نہیں کھیلے،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا اعتراف

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی آج کریں گے نو روزہ پراکرم دیوس اور بھارت پرو کا افتتاح
Next Article عالمی حمایت کی وجہ سے شیئر بازار میں اضافہ، سینسیکس اور نفٹی میں تیزی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?