• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > راج کندرا کو آرتھر روڈ جیل کے دن یاد آئے
Entertainment

راج کندرا کو آرتھر روڈ جیل کے دن یاد آئے

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور صنعت کار راج کندرا اس وقت سرخیوں میں ہیں۔ جلد ہی راج کندرا کی زندگی پر مبنی فلم ’یوٹی 69‘ ناظرین کے سامنے پیش کی جائے گی۔ اس فلم کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ راج کندرا نے اپنے چہرے سے ماسک ہٹاکر پہلی بار میڈیا سے بات کی۔ اس بار انہوں نے آرتھر روڈ جیل میں اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔

راج کندرا نے کہا کہ ’آرتھر روڈ جیل نہیں ہے، یہ ایک ڈیٹنشن سینٹر ہے۔ یہاں محض ایک ملزم ہوتے ہوئے بھی آپ کے ساتھ ایک مجرم سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے، مجھے یہ بالکل پسند نہیں آیا۔ میری واضح رائے ہے کہ ایسی چیزوں میں اصلاح کی ضرورت ہے“۔’ آرتھر روڈ جیل کے وہ دن میرے لیے بہت مشکل تھے۔ میری بیوی اور میرے خاندان نے ان مشکل دنوں میں میری مدد کی۔ وہ 63 دن میری زندگی کے مشکل ترین دن تھے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ کسی کو ایسے دن نہ دیکھنا پڑیں کیونکہ جیل دنیا کی بدترین جگہ ہے“۔

سال 2021 میں راج کندرا کو پورنوگرافی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر او ٹی ٹی ایپس کے ذریعے فحش مواد تقسیم کرنے کا الزام تھا۔ اس معاملے میں انہیں جیل بھی جانا پڑا۔ آرتھر روڈ جیل میں گزارے گئے راج کندرا کے دنوں پر جلد ہی ایک فلم ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ ان کی بایوپک ’یوٹی 69‘ آئندہ 3 نومبر کو ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں راج کندرا مرکزی کردار ادا کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عظیم اداکار کارل ویدرزکا انتقال
دلجیت دوسانجھ کی بیوی بننے کے بعد پنجابی گلوکارہ خبروں میں، نشا بانو نے حقیقت بتادی
پربھاس کی ‘اسپرٹ’ نومبر کے آخری ہفتے میں ریلیز ہونے والی ہے۔
شائقین شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین شیئر کرتے ہوئے دیکھ سکیں گے | BulletsIn
فلم ‘دی آرچیز’ کا ٹریلر ریلیز، 7 دسمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی کیپٹلس نے ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی سے پہلے ری ٹین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی۔نئی دہلی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ جے ایس ڈبلیو اور جی ایم آر کی مشترکہ ملکیت والی فرنچائز دہلی کیپٹلز نے آج اس سال کے آخر میں منعقد ہونے والی ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل)
Next Article سسون اسپتال سے منشیات کے اسمگلر للت پاٹل کو فرار ہونے میں مدد کرنے والی دو خواتین گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?