• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > این بی اے: کیون ڈیورنٹ 31,000 پوائنٹس تک پہنچنے والے آٹھویں کھلاڑی بنے، راکٹس نے سنز کو شکست دی
Sports

این بی اے: کیون ڈیورنٹ 31,000 پوائنٹس تک پہنچنے والے آٹھویں کھلاڑی بنے، راکٹس نے سنز کو شکست دی

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 6 دسمبر (ہ س)۔ ہیوسٹن راکٹس کے اسٹار کیون ڈیورنٹ نے جمعہ کی رات فینکس سنز کے خلاف ہوئے مقابلے میں 28 پوائنٹس جوڑتے ہوئےاین بی اے کی تاریخ میں 31,000 کیریئر پوائنٹس تک پہنچنے والے آٹھویں کھلاڑی بن کر ایک نیا سنگ میل عبور کیا۔ راکٹس نے یہ مقابلہ 117-98 سے جیت لیا۔

ڈیورنٹ نے یہ کارنامہ اپنی سابقہ ​​ٹیم سنز کے خلاف انجام دیا۔ یہ میچ ان کے لیے خاص اس لئے بھی رہاکیونکہ وہ سات ٹیموں کے بلاک بسٹرٹریڈ کے بعد پہلی بار اپنے پرانے ساتھیوں کے سامنے اترے تھے۔ ڈیورنٹ 24 نومبر کو فینکس میں ہوئے مقابلے میں ذاتی وجوہات کی بنا پر کھیلنے سے محروم رہ گئے تھے، جسے ہیوسٹن نے 114-92 سے جیتا تھا۔

راکٹس کی جانب سے ایمن تھامسن نےشاندار مظاہرہ کرتے ہوئے سیزن کے اپنے سب سے زیادہ 31 پوائنٹس اسکور کیے اور ٹیم کو چھ میچوں میں پانچویں جیت دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

این بی اے کی تاریخ میں 31,000 کیریئر پوائنٹس مکمل کرنے والے 8 کھلاڑی:

ولٹ چیمبرلین، کریم عبدالجبار، مائیکل جارڈن، کارل میلون، کوبی برائنٹ، ڈرک نووئٹزکی، لیبران جیمز، کیون ڈیورنٹ۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

گل، ارشدیپ اور ابھیشیک پنجاب کے 18 رکنی وجے ہزارے ٹرافی اسکواڈ میں شامل
IOC نے 2028 اولمپکس میں ٹرانس جینڈر خواتین پر خواتین کے مقابلوں میں پابندی لگا دی
ورلڈ کپ: روہت نے نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کا کریڈٹ گیند بازوں کو دیا
سابق فاسٹ گیند باز مچل جانسن کی وارنر پر تنقید
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 61 رنز سے ہرا کر باہر کر دیا، سینٹنر اور رویندرا نے سیمی فائنل کی امیدیں بحال کر دیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مایاوتی نے ایس آئی آر کو اہم قرار دیا، بہوجنوں سے جوش و خروش سے شرکت کی اپیل کی
Next Article بیتیامیں 11 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ نوجوان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?