• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مایاوتی نے ایس آئی آر کو اہم قرار دیا، بہوجنوں سے جوش و خروش سے شرکت کی اپیل کی
National

مایاوتی نے ایس آئی آر کو اہم قرار دیا، بہوجنوں سے جوش و خروش سے شرکت کی اپیل کی

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

لکھنو¿، 6 دسمبر (ہ س) ۔

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے ووٹر لسٹ کے الیکشن کمیشن کے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ انہوں نے بہوجن سماج سے اپیل کی ہے کہ وہ فعال اور بیداری کے ساتھ حصہ لیں۔

بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راو¿ امبیڈکر کی برسی پر مایاوتی نے ہفتہ کو دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ان کی تصویر پر پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر، انہوں نے بابا صاحب کے پیروکاروں کی طرف سے دیے گئے خراج کے لیے اتر پردیش کے لوگوں، خاص طور پر ملک بھر کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

مایاوتی نے حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ بہوجن کے اچھے دن کب آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یوم آزادی، یوم جمہوریہ اور آئین کے معمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راو¿ امبیڈکرکے یوم پیدائش اور یوم وفات کے خاص موقعوں پر یہ سوال ذہنوں میں اٹھتا رہے گا کہ آئین کے مقدس انسانیت نوز اور فلاح و بہبود کے مقاصدپر مبنی ملک کے کروڑوں بہوجنوں کے خود اعتمادی پر مبنی اچھے دن کب آئیں گے۔ ملک کی واحد امبیڈکرائٹ پارٹی کے طور پر، بی ایس پی اس بات پر فکر مند ہے کہ ان لاکھوں استحصال زدہ، مظلوم دلتوں اور دیگر پسماندہ طبقات کے لیے ابھی تک کچھ بہتر دن کیوں نہیں آئے، جن کے لیے بابا صاحب نے زندگی بھر انتھک جدوجہد کی اور ان کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے قانون بنائے، انھیں بے شمار حقوق فراہم کیے تھے۔

مایاوتی نے الزام لگایا کہ آج بھی بہوجن سماج کو اقتدار کے مرکز سے دور رکھنے کے لیے سیاسی سازشیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقابلہ کرنے کے لیے بہوجن کو اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچاننا چاہیے اور پورے دل سے اس کی حفاظت کرنی چاہیے۔ اس تناظر میں انہوں نے ووٹر لسٹ کی خصوصی، نظرثانی عمل کو انتہائی اہم قرار دیا اور بہوجن سماج سے اپیل کی کہ وہ بیداری کے ساتھ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

پارٹی کے قومی کنوینر آکاش آنند نے نوئیڈا میں خراج عقیدت پیش کیا

بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راو¿ امبیڈکر کی برسی پر، مغربی اتر پردیش کے اضلاع کو چھوڑ کر اتر پردیش کے 12 ڈویژنوں کے پارٹی ممبران اور بابا صاحب کے پیروکاروں نے لکھنوں میں گومتی ندی کے ساحل پر ڈاکٹر بھیم راو¿ امبیڈکر سماجی پرویرتن استھل پر بڑی تعداد میں جمع ہوکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ نوئیڈا میں پارٹی کے قومی کنوینر آکاش آنند نے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک کی دیگر ریاستوں میں بی ایس پی کے اراکین نے زونل سطح کے پروگراموں کا اہتمام کرکے بابا صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

اندھا دھند فائرنگ سے 4 ہلاک، کئی زخمی، پانچ اضلاع میں شام کا کرفیو
نےپال نے سابق بادشاہوں، صدور، وزرائے اعظم اور عہدیداروں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا
ہارمونک ڈسکارڈ: سنگیتا کالاندھی ایوارڈ اور ٹی ایم کرشنا تنازعہ
بہار: روہتاس میں اسکارپیو نہر میں گری، مکھیا سمیت 3 افراد ہلاک
جیشنکر کی کیریبین سفارتی کوششوں: بھارت نے جمیکا، سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دکان میں آتشزدگی، میاں بیوی کی موت
Next Article این بی اے: کیون ڈیورنٹ 31,000 پوائنٹس تک پہنچنے والے آٹھویں کھلاڑی بنے، راکٹس نے سنز کو شکست دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?