• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سابق فاسٹ گیند باز مچل جانسن کی وارنر پر تنقید
Sports

سابق فاسٹ گیند باز مچل جانسن کی وارنر پر تنقید

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،17دسمبر (ہ س )۔

پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری کرنے کے باوجود ڈیوڈ وارنر تنقید کی زد میں آ گئے۔آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن نے اپنے کالم میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کے حوالے سے میری رائے اب بھی درست ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر کی بیٹنگ حیران کن نہیں، سلیکٹرز کو نئے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے تھا۔

ڈیوڈ وارنر نے پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 164 رنز بنائے تھے۔مچل جانسن نے ٹیسٹ سے قبل ڈیوڈ وارنر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ 3 سالوں سے خراب فارم والے ڈیوڈ وارنر الوداعی سیریز کا حق نہیں رکھتے، توقع یہی تھی کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف رواں سیزن میں آسٹریلیا باآسانی جیتے گا۔

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ اس لیے یہ ایک اچھا موقع تھا کہ عمر رسیدہ ٹیم میں نوجوان کھلاڑی شامل کیے جاتے، نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ ملتا جو آئندہ برس بھارت اور انگلینڈ سیریز میں کام آتے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

دہلی پریمیئر لیگ: پرانی دہلی 6 کے کیلئے اب ہر میچ فائنل جیسا ہے۔
ڈبلیو پی ایل نیلامی: ہندوستانی ان کیپڈ کھلاڑیوں کا جلوہ، کاشوی، ورندا نے تاریخ رقم کی۔
پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف انجری کے بعد پی ایس ایل سے باہر ،شاہین آفریدی فکر مند
پاٹ کمنس نے آئی پی ایل 2026 میں ممبئی انڈینز پر تھرلنگ فتح کے بعد ایس آر ایچ کے ریکارڈ چیس کی تعریف کی
5 کھلاڑی جو اپنے ون ڈے کیریئر میں کبھی صفر پر آؤٹ نہیں ہوئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہلاس پانڈے نے برہمیشور مکھیا کا قتل کیا تھا ؟ سی بی آئی نے آرہ عدالت میں 8 لوگوں کے خلاف داخل کی چارج شیٹ
Next Article شریس کو جلد ہی اسپتال سے مل جائے گی چھٹی ، قریبی دوست نے صحت کے حوالے سے دی بڑی اپ ڈیٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?