• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بیتیامیں 11 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ نوجوان گرفتار
Crime

بیتیامیں 11 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ نوجوان گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

بیتیہ، 7 دسمبر (ہ س)۔ بیتیا پولیس ضلع میں گشت کے دوران لوریا پولیس نے غیر قانونی شراب کے اسمگلر پر کارروائی کرتے ہوئے بھروا ٹولی رہائشی اشرفی رائے ، ولد سوٹو رائے کو ان کے گھر سے 11 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کیا ۔اتوار کے روز پولیس کو اطلاع ملی کہ گاؤں میں غیر قانونی شراب کا ذخیرہ کیا جا رہا ہے۔ اس کی بنیاد پر ٹیم نے موقع پر چھاپہ ماری کر شراب برآمد کی۔تھانہ انچارج رمیش کمار شرما نے بتایا کہ تلاشی کے دوران کل 11 لیٹر غیر ملکی شراب ضبط کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ شراب کے غیر قانونی کاروبار کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس کے خلاف مسلسل مہم چلائی جارہی ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

گونڈہ میں جیولرس سے بندوق کی نوک پر لاکھوں مالیت کے زیورات لوٹ لئے گئے
کولکاتا میں بزرگ جوڑے کی مشتبہ حالت میں موت کا معاملہ گہرایا
بی ایس ایف نے ممنوعہ کھانسی کے شربت کے ساتھ ایک شخص کو کیا گرفتار
اے ٹی ایم کارڈ بدل کر دھوکہ دینے والے دو بد معاشوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا
انکاونٹر کے بعد گاڑی چوری کرنے والے تین افراد گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article این بی اے: کیون ڈیورنٹ 31,000 پوائنٹس تک پہنچنے والے آٹھویں کھلاڑی بنے، راکٹس نے سنز کو شکست دی
Next Article امریکی فیڈ کے فیصلے اور ایف آئی آئی کی سر گریوں سے اس ہفتے طے ہوگی بازار کی چال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?