• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار کے 10 اضلاع میں موسلا دھار بارش کو لیکر آئی ایم ڈی کا الرٹ، مونگیر میں بجلی گرنے سے ایک کی موت
Regional

بہار کے 10 اضلاع میں موسلا دھار بارش کو لیکر آئی ایم ڈی کا الرٹ، مونگیر میں بجلی گرنے سے ایک کی موت

CliQ INDIA
Last updated: June 25, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ،24جون(ہ س)۔بہار میں مانسون کی بارش مسلسل ہو رہی ہے۔ کئی اضلاع میں بارش کے ساتھ آسمانی بجلی بھی گر رہی ہے۔ مونگیر میں ایک جوڑے پر آسمانی بجلی گر گئی جس میں خاتون کی موت ہو گئی۔ خطرے کو دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے 10 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔منگل کے روز مغربی چمپارن، مشرقی چمپارن، مدھوبنی اور سپول میں بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔ ان اضلاع کے علاوہ گوپال گنج، شیوہر، سیوان سارن، بکسر، بھوجپور، کیمور، روہتاس، اورنگ آباد، جموئی، بانکا، مونگیر، بھاگلپور، کھگڑیا وغیرہ میں اورنج الرٹ ہے، ان اضلاع میں تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان ہے۔پورنیہ، کشن گنج، ارریہ، مظفر پور، دربھنگہ اور گوپال گنج میں معمول سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ ان اضلاع کے علاوہ پٹنہ، بیگوسرائے، نالندہ، جہان آباد، شیخ پورہ، گیا اور نوادہ اضلاع میں اورنج الرٹ ہے۔ ان اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ریاست کے مشرقی چمپارن، مظفر پور، روہتاس، سمستی پور، سیتامڑھی، کیمور وغیرہ اضلاع میں منگل کی دوپہر تک بارش کا امکان ہے۔ ان تمام اضلاع میں گرج چمک اور بارش کے حوالے سے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔مونگیر میں آسمانی بجلی گرنے سے مرنے والی کی شناخت شامپور تھانہ علاقہ کے بنارسی باساگاؤں رہائشی مکیش یادو کی بیوی رجنی دیوی کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مکیش یادو اپنے کھیتوں میں چٹائی بنانے کے لیے مٹی کاٹ رہے تھے۔ اس کی بیوی رجنی دیوی کھیت میں بیٹھی تھی۔ پھر ہلکی بارش کے دوران آسمانی بجلی گر گئی۔ دونوں آسمانی بجلی کی زد میں آگئے۔مکیش یادو کا کہنا ہے کہ جیسے ہی آسمانی بجلی گری وہ دونوں کھیت میں گر گئے۔ کچھ دیر بعد جب میں بیدار ہوا تو دیکھا کہ میری بیوی مر چکی ہے۔ اس کے بعد گھر والوں کو اطلاع دی گئی۔ واقعے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مونگیر صدر اسپتال بھیج دیا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری میں دہشت گردی مخالف آپریشن جاری
ترنمول نے وزیر داخلہ کو 51 ہزار خط لکھے، مرکز پر وعدہ خلافی کا الزام
مقابلہ جاتی امتحان کی تیاری کررہے طالب علم نے کی خودکشی
ناسک ضلع میں گھوٹی کے نزدیک خودکشی کا دردناک واقعہ
فوج کے کمانڈر نے ایل او سی کا دورہ کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایران اب جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت کا مالک نہیں رہا،امریکی نائب صدر کا دعویٰ
Next Article لیوی نہ دینے پرمسلح بدمعاشوں نے ایک تعمیراتی کمپنی کی چھ گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?