• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ایران اب جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت کا مالک نہیں رہا،امریکی نائب صدر کا دعویٰ
International

ایران اب جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت کا مالک نہیں رہا،امریکی نائب صدر کا دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: June 25, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،24جون(ہ س)۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا، یہ بیان امریکی حملوں کے بعد دیا گیا جن میں ایران کے اہم جوہری ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔وینس نے فاکس نیوز کو بتایا، ہم اب اس مقام پر ہیں جہاں ہم ایک ہفتہ پہلے نہیں تھے۔ ایک ہفتہ پہلے، ایران جوہری ہتھیار بنانے کے قریب تھا۔ اب، ایران اس سامان کے ساتھ جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں ہے کیونکہ ہم نے اسے تباہ کر دیا ہے۔نائب صدر کے یہ بیانات اس وقت سامنے آئے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا، جو تقریباً دو ہفتوں کی براہ راست کشیدگی کے بعد ایک واضح کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔وینس نے کہا، کل واقعی ایک نیا دن ہے — 12 روزہ جنگ کا خاتمہ، ایرانی جوہری پروگرام کا خاتمہ، اور مجھے یقین کامل ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام ِامن کے لیے کچھ بہت اہم شروع ہونے والا ہے۔ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب امریکی افواج نے ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت میں شمولیت اختیار کی اور ایران کے تین جوہری مقامات پر فضائی حملے کیے، جن میں زیر زمین فردو افزودگی کی تنصیب بھی شامل تھی۔جواب میں، ایران نے پیر کے روز قطر میں امریکی فوجی اڈے العدید پر بیلسٹک میزائل داغے۔ جہاں پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔وائٹ ہاو¿س نے حالیہ فوجی حملے کو ایران کی جوہری خواہشات پر ایک فیصلہ کن ضرب اور خطے میں نئی سفارتی کوششوں کے لیے ایک بنیاد قرار دیا ہے۔جنگ بندی دہائیوں سے جاری ایران اور اسرائیل کشیدگی کے بعد براہ راست جنگ کے بعد ہوئی۔13جون سے، اسرائیل نے ایرانی علاقے پر حملے کیے، جن میں جوہری، فوجی تنصیبات اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ تہران نے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کیے، جس سے ایک وسیع تر علاقائی جنگ کے خدشات پیدا ہوئے۔پیر کو ٹرمپ کی طرف سے اعلان کردہ جنگ بندی کے مطابق، دونوں فریق فوجی کارروائیوں کو مرحلہ وار روکنے پر متفق ہیں۔ ایران کو پہل کرنی ہے، جس کے 12 گھنٹے بعد اسرائیل بھی ایسا کرے گا، اور یہ جھڑپیں جنگ بندی کے آغاز کے 24 گھنٹوں کے اندر باضابطہ طور پر ختم ہو جائے گا۔اگرچہ طویل مدتی اثرات واضح نہیں ہیں، امریکی حکام اس لمحے کو ایک اہم موڑ کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

وزیر اعظم اولی 16 ستمبر سے ہندوستان کا دورہ کریں گے، بودھ گیا میں پی ایم مودی سے دو طرفہ بات چیت ہوگی
پاکستان میں ایندھن کا بحران گہرا، محدود ذخائر اور ایل این جی کی قلت
پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی، افغانی جنگجو ٹی ٹی پی کے ساتھ آ گئے۔
نیپال حکومت کے چیف سکریٹری کے خلاف بدعنوانی کیس میں چارج شیٹ داخل | BulletsIn
کیلفورنیا کے شہر کنگ سٹی میں بہیمانہ فائرنگ سے خاتون سمیت چار ہلاک ، متعدد زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مینا کماری کی بایوپک کے لیے کیارا اڈوانی کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا ہے۔
Next Article بہار کے 10 اضلاع میں موسلا دھار بارش کو لیکر آئی ایم ڈی کا الرٹ، مونگیر میں بجلی گرنے سے ایک کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?